Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یووراج، ہربھجن اور سریش رائنا پر ‘معذور’ افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، پولیس میں شکایت درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > یووراج، ہربھجن اور سریش رائنا پر ‘معذور’ افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، پولیس میں شکایت درج
کھیل

یووراج، ہربھجن اور سریش رائنا پر ‘معذور’ افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، پولیس میں شکایت درج

Published July 18, 2024
Tags: Featured کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹرز پاکستان کے سینئر کھلاڑی جو لیجنڈز لیگ کا حصہ تھے، ہربھجن سنگھ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اداکار وکی کوشل اور گلوکار کرن آوجلہ کو ٹیگ کرتے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بھارت کے سابق کرکٹرز ہربھجن سنگھ، یووراج سنگھ اور سریش رائنا پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے معذور افراد کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔سابق بھارتی کرکٹرز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی جیت کی خوشی میں ایک ویڈیو بنائی جس کے بعد ان پر کے خلاف مقدمے کے لیے شکایت درج کرائی گئی ہے۔

سابق بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے علاوہ یووراج سنگھ، سریش رائنا اور گورکیرت مان جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم بیڈ نیوز کے مقبول گانے توبہ توبہ پر لنگڑاتے ہوئے چلنے کی اداکاری کر رہے ہیں۔

ہربھجن سنگھ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اداکار وکی کوشل اور گلوکار کرن آوجلہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ لیجنڈز کرکٹ کے 15 دنوں میں باڈی کی توبہ توبہ ہوگئی ہے، جسم کا انگ انگ دُکھ رہا ہے۔

ویڈیو وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی کرکٹرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستانی کھلاڑیوں کی تضحیک کرنے کے ساتھ ساتھ معذور افراد کا مذاق اڑانے کا الزام لگایا۔

کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹرز پاکستان کے سینئر کھلاڑی جو لیجنڈز لیگ کا حصہ تھے، ان کا مذاق اڑارہے ہیں جب کہ کچھ نے کہا یہ معذور افراد کے لیے تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔

بھارت کی پیرا بیڈمنٹن اسٹار مناسی جوشی نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی کرکٹرز کے اس اقدام کو ’بے حسی‘ قرار دیا اور لکھا کہ آپ جیسے کھلاڑیوں سے ذمہ دارانہ رویے کی توقع تھی، یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredکچھ صارفین کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹرز پاکستان کے سینئر کھلاڑی جو لیجنڈز لیگ کا حصہ تھے،ہربھجن سنگھ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اداکار وکی کوشل اور گلوکار کرن آوجلہ کو ٹیگ کرتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیاسی گفتگو پر نظر رکھنے کیلیےکمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل” کول ایپ” تیار کر لی
Next Article الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

نسیم شاہ اگلا پی ایس ایل کوئٹہ سے نہیں اسلام آباد سے کھیلیں گے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان…

November 25, 2023
کھیل

کیرون پولارڈ کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے

کراچی(ویب ڈیسک): دی ہنڈریڈ لیگ میں کیرون پولارڈ نے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے مار کر…

August 11, 2024
پاکستان

لاہور: کیمبرج ایجوکیشن اے لیول کے لیک ہونیوالے ریاضی کے پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں اے لیول کے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن یوکے نے رپورٹ…

July 27, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی

پشاور (شوبز ڈیسک): ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط…

July 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?