Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 2050 تک ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد 130 کروڑ سے تجاوز کر جائیگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > 2050 تک ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد 130 کروڑ سے تجاوز کر جائیگی
صحت

2050 تک ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد 130 کروڑ سے تجاوز کر جائیگی

Published June 28, 2023
Tags: Featured ذیا بیطس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ڈاکٹروں اور سائنس دانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم کے مطابق 2050 تک عالمی سطح پر ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد 53 کروڑ سے تقریباً تین گُنا بڑھ کر 130 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔برطانوی طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع ہونے والے مقالوں کے تواتر میں محققین نے خبردار کیا ہے عالمی سطح پر آگہی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کے باوجود ذیا بیطس دنیا بھر میں دوسری بیماریوں کی نسبت تیزی سے پھیل رہی ہے۔

محققین کے مطابق 2050 تک مشرق وسطیٰ اور اوشیانا (آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، فجی، پاپوا نیو گنی سمیت مزید چند ممالک کا خطہ) کے شدید متاثر ممالک میں ہر پانچ میں ایک فرد ذیا بیطس کا مریض ہوسکتا ہے۔ کسی بھی ملک میں اگلی تین دہائیوں تک اس بیماری کی شرح میں کمی متوقع نہیں ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق امیر ممالک میں اقلیتی افراد وہاں کے باشندوں کی نسبت ذیا بیطس سے زیادہ متاثر ہوں گے جبکہ 2045 تک عالمی سطح پر ذیا بیطس کے کل مریضوں کا تین چوتھائی حصہ غریب ممالک سے تعلق رکھتا ہوگا۔

اس صدی کے وسط تک دنیا کی آبادی 10 ارب تک پہنچنے کا امکان ہے۔ آبادی کی تعداد میں زیادہ اضافہ کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں متوقع ہے۔ تحقیقی مقالے کے مطابق ان کم آمدنی والے ممالک میں ہر 10 مریضوں میں سے صرف ایک کو ممکنہ طور پر علاج کی سہولیات میسر ہوں گی۔

طبی ماہرین طویل عرصے سے خبردار کر رہے ہیں کہ حالیہ دہائیوں میں ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ ماضی کے مقابلے میں پروسیسڈ غذا کی زیادہ کھپت اور سہل طرز زندگی کو قرار دیا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredذیا بیطس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوئٹر پر اب 25 ہزار حروف پر مشتمل ٹوئٹس کرنا ممکن
Next Article مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 9 افراد قتل کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پیرس اولمپکس میں آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی…

July 27, 2024
پاکستان

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیر پگاڑا کی رہنمائی میں لاکھوں لوگوں‌کاحیدرآباد بائی پاس پر دھرنا جاری

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): ملک بھر میں 8 فروری کو ہونیوالے انتخابات میں دھاندلیوں کیخلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) و…

February 16, 2024
پاکستان

بنوں؛ بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

(ویب‌ڈیسک): بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی،…

November 4, 2024
پاکستان

دہشتگردی کی تازہ لہر :صوبے ہر ممکن قدم اٹھائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے دہشت گردی کی تازہ لہر سے نمٹنے کے لیے…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?