Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد اروشی روٹیلا کی آڈیو لیک وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد اروشی روٹیلا کی آڈیو لیک وائرل
انٹرٹینمنٹ

متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد اروشی روٹیلا کی آڈیو لیک وائرل

Published July 19, 2024
Tags: Featured بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا پبلسٹی اسٹنٹ ڈیپ فیک قرار لیک ہونے والی ویڈیو نئے تنازع کو جنم دے دیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی حال ہی میں لیک ہونے والی ویڈیو نے ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو 23 سیکنڈ کے متنازع کِلپ پر مشتمل ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا صارفین قیاس کررہے ہیں کہ متنازع کلپ اروشی کی نئی آنے والی فلم کا ایک سین ہے جب کہ کچھ صارفین اس ویڈیو کلپ کو پبلسٹی اسٹنٹ تو کئی اسے ڈیپ فیک قرار دے رہے ہیں۔

ویڈیو کے حوالے سے تاحال اروشی کا کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آسکا ہے لیکن بھارتی میڈیا پر اروشی اور ان کے منیجر کے درمیان ایک مبینہ آڈیو کال سامنے آئی ہے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق آڈیو کال میں اروشی کو لیک ویڈیو پر غصے اور ناراضی کا اظہار کرتے سنا گیا جس میں اداکارہ نے اپنے منیجر سے کہا مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سب کیسے لیک ہوجاتا ہے؟

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ لیک آڈیو میں اداکارہ نے منیجر کو ٹیم سے رابطہ کرنے کا بھی کہا جب کہ منیجر نے اروشی کو بتایاکہ ٹیم متنازع ویڈیو کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کیلئے کوشش کررہی ہے۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلاپبلسٹی اسٹنٹ ڈیپ فیک قرارلیک ہونے والی ویڈیونئے تنازع کو جنم دے دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصف
Next Article القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گجرات سے گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے…

July 8, 2024
کھیل

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی…

January 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے، عامر خان کا تیسری شادی کے سوال پر رد عمل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ…

August 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا کرنا پڑ…

May 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?