Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز قرار
پاکستان

مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز قرار

Published July 21, 2024
Tags: Featured پنجاب تھرمل پاور کمپنی کے بند بجلی گھر کو بغیر کسی یونٹ کے عوض 10ارب جھنگ اور بلوکی آر ایل این جی بجلی گھر 72 فیصد چلے لیکن 15ارب وفاقی حکومت کی 3 جنکوز صرف 5.8 فیصد چل کر 5 ارب 95 کروڑ کیپسٹی چارجز لے گئیں۔
Share
SHARE

اسلام آباد: ملک میں مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز ہیں جبکہ 22 سرکاری کمپنیاں کیپیسٹی چارجز کی 48 فیصد کی حصے دار ہیں۔ذرائع کے مطابق سرکاری بجلی گھر بھی بہتی گنگا میں مسلسل ہاتھ دھو رہے ہیں، 22 سرکاری کمپنیوں کو گزشتہ تین ماہ میں 169 ارب 36کروڑ ادا کیے گئے۔

واپڈا کے 21 بجلی گھر 21 فیصد کیپسٹی پر چل سکے لیکن واپڈا کے بجلی گھروں کو 21 ارب 27 کروڑ کیپیسٹی چارجز ادا کیے گئے۔
کے پی حکومت کی ملکیت مالاکنڈ تھری بجلی گھر 40 فیصد کیپیسٹی پر چلا لیکن مالاکنڈ تھری بجلی گھر نے 100 فیصد جنریشن کیپسٹی کے لحاظ سے 20 کروڑ چارجز لیے۔ پنجاب حکومت کی ملکیت قائد اعظم تھرمل 42 فیصد چلا لیکن 11 ارب 52 کروڑ وصول کیے۔

پنجاب تھرمل پاور کمپنی کے بند بجلی گھر کو بغیر کسی یونٹ کے عوض 10ارب 64 کروڑ روپے ادا کیے گئے جبکہ پنجاب کا قائد اعظم سولر 16.3 فیصد چل کر 2 ارب 41 کروڑ لے گیا۔

وفاقی حکومت کی 3 جنکوز صرف 5.8 فیصد چل کر 5 ارب 95 کروڑ کیپسٹی چارجز لے گئیں۔

جھنگ اور بلوکی آر ایل این جی بجلی گھر 72 فیصد چلے لیکن 15ارب 73 کی وصولی کی گئی، چشمہ نیوکلیئر کے 4 یونٹس 80 فیصد کیپسٹی پر چلے لیکن 37 ارب 33 کروڑ وصول کیے جبکہ کینپ کو سب سے زیادہ 64 ارب 23 کروڑ ادا کیے گئے۔

TAGGED:Featuredپنجاب تھرمل پاور کمپنی کے بند بجلی گھر کو بغیر کسی یونٹ کے عوض 10اربجھنگ اور بلوکی آر ایل این جی بجلی گھر 72 فیصد چلے لیکن 15اربوفاقی حکومت کی 3 جنکوز صرف 5.8 فیصد چل کر 5 ارب 95 کروڑ کیپسٹی چارجز لے گئیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے کوٹے پر سرکاری ملازمتوں کے حکم پرعمل درآمد روک دیا
Next Article پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے: فلسطینی صدر

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا…

September 27, 2024
کھیل

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر میں ہوگا یا نہیں، فیصلہ جمعرات کو ڈھاکہ اجلاس میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر میں ہوگا یا نہیں اس کا فیصلہ جمعرات کو ہوگا لیکن بھارتی…

July 22, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی: 3سینٹی گریڈ والی سرد ترین رات میں انتخابات کی تیاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی اور حیدرآباد میں بے یقینی کی صورتحال کے بعد آخری چند گھنٹوں میں اعلان کردہ بلدیاتی…

January 15, 2023
پاکستان

جامشورو: کراچی سے لاڑکانہ جانیوالی بس ٹرک سے ٹکراگئی، 2 مسافر جاں بحق، 10 زخمی

جامشورو (ویب ڈیسک): صوبہ سندھ کے شہر جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر ایک ٹریفک حادثہ ہوا جہاں نوری…

July 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?