Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا “کوالٹی اسسمنٹ” کیلیےاساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا “کوالٹی اسسمنٹ” کیلیےاساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اعلان
پاکستانتازہ ترین

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا “کوالٹی اسسمنٹ” کیلیےاساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اعلان

Published July 24, 2024
Tags: اساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کوالٹی اسسمنٹ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت “کوالٹی اسسمنٹ” کے حوالے سے نئے اساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں جماعت نہم و دہم کے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے اساتذہ کرام نیچے دیئے گئے لنک
https://forms.gle/uQ4YmgvDKAq3M2Wf7 کے ذریعے رجسٹرڈ ہو کر شرکت کر پائیں گے جس کی تاریخ میں 31 جولائی 2024 تک توسیع کردی گئی ہے۔

یاد رہے شارٹ لسٹ کیے گئے اساتذہ کرام کو ان کے متعلقہ مضامین کے حساب سے ورکشاپ میں شرکت کیلئے ان کے فراہم کردہ نمبروں پر واٹس اپ اور میسج کے ذریعے مطلع کردیا جائے گا۔

ورکشاپ کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا ۔

TAGGED:اساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپثانوی تعلیمی بورڈ کراچیکوالٹی اسسمنٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیویارک ائیرپورٹ پر آتشزدگی، 9 افراد زخمی، پروازوں کا شیڈول متاثر
Next Article قادر مگسی اور زین شاہ میں ملاقات: کارسر-کارونجھر کی کٹائی، پنجاب میں نئےکینال اور ڈیجیٹل مردم شماری مسترد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

تھر پاور پلانٹ سے3000 میگاواٹ سے زیادہ سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے، یہ بجلی سندھ میں بھی استعمال نہیں ہوتی؛ مراد علی شاہ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر پاور پلانٹ سے 3000 میگاواٹ سے…

August 21, 2024
پاکستانکاروبار

بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان نے بلال بن ثاقب ایم بی ای کو پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ…

March 5, 2025
پاکستان

نگران وزیراعظم:’شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں مخدوم احمدمحمود اورحفیظ شیخ بھی شامل’

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج…

August 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ کیساتھ ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر دھوکہ کیا گیاہے؛ ترقی پسند پارٹی کااحتجاج و مظاہروں کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی…

July 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?