Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تھر پاور پلانٹ سے3000 میگاواٹ سے زیادہ سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے، یہ بجلی سندھ میں بھی استعمال نہیں ہوتی؛ مراد علی شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تھر پاور پلانٹ سے3000 میگاواٹ سے زیادہ سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے، یہ بجلی سندھ میں بھی استعمال نہیں ہوتی؛ مراد علی شاہ
پاکستانکاروبار

تھر پاور پلانٹ سے3000 میگاواٹ سے زیادہ سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے، یہ بجلی سندھ میں بھی استعمال نہیں ہوتی؛ مراد علی شاہ

Published August 21, 2024
Tags: Featured تھر پاور پلانٹ سے 3000 میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیدا سستی بجلی تھرکول سے بن رہی ہے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وفاق سے مسائل کے باعث این آئی سی وی ڈی بنایا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر پاور پلانٹ سے 3000 میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔کراچی میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے سستی بجلی تھرکول سے بن رہی ہے، ہمارے لیے بجلی کا مسئلہ بہت سنگین ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفاق سے مسائل کے باعث این آئی سی وی ڈی بنایا تھا، صحت کے شعبے میں بہتری لارہے ہیں، مزید کہنا تھا کہ سائبر نائف ملک کے کسی ہسپتال میں نہیں ہے، نجی ہسپتالوں اور انشورنس کمپنی کو فائدہ دینے کے بجائے اپنے ہسپتال بہتر کریں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ اس کے علاوہ ہمارے پاس 29 یا 30 کے قریب امراض قلب کے یونٹس ہیں، اگر کسی کو دل کا عارضہ لاحق ہوتا ہے تو وقت بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، اگر جلد سے جلد پہنچ کر آپ کو طبی امداد مل جائے تو زندگی اور موت کے درمیان یہی ایک فاصلہ ہوتا ہے۔

وزیر اعلٰی سندھ نے کہا کہ گمبٹ میں مفت لیور ٹرانسپلانٹ ہوتے ہیں، ریڈیولوجی کے ذریعے کینسر کے علاج کے لیے تیسری سائبر نائف مشین ہم نے لگائی ہے،پاکستان کے کسی بڑے ہسپتال میں سائبر نائف مشین نہیں ہے۔

ہمارے ملک میں بڑے وسائل موجود ہیں، تھر کے اندر ہمارے پاس جو کوئلہ موجود ہے وہ پاکستان کے لیے سستی بجلی بنا سکتا ہے، اس میں سرمایہ کاری کرکے آپ اپنی برآمدات اور روزگار بڑھا سکتے ہیں،تھر کے کوئلے کی بات آج سے 10 سال پہلے صرف سندھ حکومت کرتی تھی لیکن آج پورا پاکستان اس کی بات کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت تھر کی کل بجلی جو 3000 میگاواٹ پیدا ہورہی ہے وہ ساری کی ساری نیشنل گرڈ میں جاتی ہے اور وہاں سے سیدھا فیصل آباد جاتی ہے، وزیر اعلٰی نے کہا کہ یہ بجلی سندھ میں بھی استعمال نہیں ہوتی، ،سندھ کے کوئلے نے ہی تھوڑا بہت ریلیف دیا ہے، مزید کہا کہ ہمیں بجلی کی کھپت کو بڑھانا پڑے گا اور زیادہ صنعتی یونٹس لگانے پڑیں گے تاکہ ہم ان مسائل سے نکلیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس اعداد شمار موجود ہیں کہ کتنی بجلی سندھ کو دی جارہی ہے جبکہ سارے وسائل ہمارے پاس ہیں، 70 فیصد گیس ہمارے پاس ہے جس سے پاور پلانٹس بنتے ہیں، آئین میں لکھا ہے، جہاں سے گیس نکلتی ہے، پہلا حق اس کا ہے۔

وزہر اعلٰی سندھ نے کہا کہ تھر میں سرمایہ کاری کا فائدہ پورے پاکستان کو ہورہا ہے، ہم پاکستان کے لیے مزید قربانیاں دینے کے لیے تیار ہیں۔

TAGGED:Featuredتھر پاور پلانٹ سے 3000 میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیداسستی بجلی تھرکول سے بن رہی ہےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہوفاق سے مسائل کے باعث این آئی سی وی ڈی بنایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران میں لاڑکانہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق
Next Article جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گم ہوجانے پر36 پروازیں منسوخ، 201 تاخیر کی شکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے،ہماری کڑی نظر ہے؛امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا۔امریکی محکمہ…

September 18, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ریاض عالمی مقابلے:8 پاکستانی اسٹارٹ اپ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی(ٹیک ڈیسک): ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ سے متعلق ایک بین الاقوامی مقابلے میں 8 پاکستانی اسٹارٹ اپس نے سیمی فائنل…

February 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہیوسٹن: امریکہ قونصل جنرل آفتاب چودھری کے اعزاز میں عشائیہ

ہیوسٹن (شوبز ڈیسک: امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں مقیم اوورسیز پاکستانی کے فوکل پرسن عزیز نظامانی کی جانب سے اپنی…

April 24, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں…

November 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?