Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتے، بدتمیزی ہوتی ہے؛ متھیرا کا خلیل قمر واقع پر تبصرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > صبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتے، بدتمیزی ہوتی ہے؛ متھیرا کا خلیل قمر واقع پر تبصرہ
انٹرٹینمنٹ

صبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتے، بدتمیزی ہوتی ہے؛ متھیرا کا خلیل قمر واقع پر تبصرہ

Published July 26, 2024
Tags: Featured اداکارہ و ماڈل متھیرا خلیل الرحمان قمر کو دیر رات گئے کسی سے بھی ملنے سے منع صبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتے وہ بدتمیزی ہوتی ہے
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): اداکارہ و ماڈل متھیرا نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو دیر رات گئے کسی سے بھی ملنے سے منع کرنے کا مشورہ دے دیا۔ایک انٹرویو کے دوران اینکر نے متھیرا سے سوال کیا کہ کیا آپ کسی پروجیکٹ کیلئے صبح کے 4 بجے ملنے جائیں گی؟ اس پر متھیرا نے دلچسپ جواب دیا۔متھیرا نے کہا کہ 12 بجے کے بعد میں کسی کے باپ کیلئے بھی نہیں نکلتی، چاہے جتنا بھی بڑا پروجیکٹ ہے انتظار کرسکتی ہوں۔ماڈل نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے حوالےسے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پوری کہانی کا نہیں پتا لیکن آپ صبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتے، وہ بدتمیزی ہوتی ہے۔

متھیرا نے مزید کہا کہ خلیل الرحمان کی شعر و شاعری مجھے پسند ہے اور ان کیلئے برا لگا، ابھی تو لوگ بات کررہے ہیں اصل کہانی کسی کو نہیں پتا، جو ہوا، برا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں لاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمہ آمنہ نے خلیل الرحمان قمرکو فون کرکے بلایا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہے، وہ خاتون کے گھر پہنچے جہاں مسلح افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے خلیل الرحمان قمر پر تشددکیا، موبائل،گھڑی اور نقدی بھی چھین لی اور اے ٹی ایم کارڈ سے ڈھائی لاکھ روپے بھی ٹرانسفر کروائے، بعدازاں ان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر ویران جگہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے زیراستعمال گاڑ ی بھی برآمد کر لی گئی ہے اور ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش جاری ہے،گرفتار ملزمان میں ہی ٹریپ کرنے والی خاتون بھی شامل ہے۔

TAGGED:Featuredاداکارہ و ماڈل متھیراخلیل الرحمان قمر کودیر رات گئے کسی سے بھی ملنے سے منعصبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتےوہ بدتمیزی ہوتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بگٹی خاندان نےڈی ایچ اے کو میدان جنگ بنایا،مرنے والے 5 افراد میں اکبر بگٹی کا پوتا بھی شامل
Next Article کراچی: شاہراہ فیصل پر مہران ہوٹل کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

میں خودکشی کروں تو ذمہ دار ہوںگے … بھارتی اداکارہ کا نوٹ وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہندی، تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پائل گھوش نے انسٹاگرام پر مبینہ خودکشی نوٹ…

March 14, 2023
پاکستان

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا، 8 وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی…

May 4, 2024
دنیا

کینیڈا: سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛وزیراعظم ٹروڈو کا بیساکھی اجتماع سے خطاب

اوٹاوا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصا ڈے (بیساکھی) پر سکھوں کے اجتماع سے خطاب میں وعدہ…

April 29, 2024
پاکستان

بیرون ملک گندم کی اسمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی،کھاد اورگندم اسمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?