Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 46 سال کی ہوں، یہ عمر دوسرے بچے کیلئے سوچنے کی نہیں: رانی مکھرجی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > 46 سال کی ہوں، یہ عمر دوسرے بچے کیلئے سوچنے کی نہیں: رانی مکھرجی
انٹرٹینمنٹ

46 سال کی ہوں، یہ عمر دوسرے بچے کیلئے سوچنے کی نہیں: رانی مکھرجی

Published March 26, 2024
Tags: Featured بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی بچے کو کھودینا کڑی آزمائش دوسری بار حاملہ میرے لیے ادیرا ہی کافی ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ 7 سال کی کوشش کے بعد دوسری بار حاملہ ہونا اور پھر اپنے بچے کو کھودینا کڑی آزمائش کا وقت تھا۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رانی مکھرجی نے اپنی نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’میری بڑی بیٹی اب 8سال کی ہے، میں نے 7 سال تک دوسرے بچے کیلئے کوشش کی، بیٹی کی پیدائش کے فوری بعد ہی دوسرے بچے کیلئے کوشش کی تھی اور بلآخر میں حاملہ ہوگئی لیکن میں نے اپنا بچہ کھودیا، وہ وقت میرے لیے کڑی آزمائش کا وقت تھا‘۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’اب میری عمر 46 سال ہے اور یہ وہ عمر نہیں جہاں میں دوسرے بچے کیلئے سوچ سکوں، یہ میرے لیے تکلیف دہ ہے کہ میں اپنی بیٹی ادیرا کو بھائی یا بہن نہیں دے سکی لیکن پھر میں سوچتی ہوں کہ ہمیں ان چیزوں پر شکر گزار ہونا چاہیے جو ہمارے پاس موجود ہیں، میرے لیے ادیرا ایک معجزہ ہے کیوں کہ دنیا میں ایسے بھی کئی لوگ ہیں جو ایک بچے کیلئے ترس رہے ہیں، میرے لیے ادیرا ہی کافی ہے‘۔

واضح رہے کہ بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے فلم پروڈیوسر و ڈائریکٹرادیتیا چوپڑا سے 2014 میں شادی کی تھی، جوڑے کے ہاں دسمبر 2015 میں اپنی بیٹی ادیرا کی پیدائش ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجیبچے کو کھودینا کڑی آزمائشدوسری بار حاملہمیرے لیے ادیرا ہی کافی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اور کے پی کیلیےعیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، سندھ اس سہولت سےمحروم رہے گا
Next Article شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں

گمبٹ (ہیلتھ ڈیسک): گمبٹ گمس ہسپتال کے ریپڈ سینٹر کے میڈیکل سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آپریشن…

March 25, 2023
تازہ تریندنیا

افغانستان سے تیل نکالنے کیلئےطالبان کا چینی کمپنی سےمعاہد ہ

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان حکومت نے افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہد ہ کر لیا ہے…

January 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان بالی ووڈ کی خاتون سپر اسٹار سے گھبراتے رہے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے…

January 31, 2023
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا

ڈبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے…

February 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?