Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران: ہیٹ ویو کے باعث 225 افراد اسپتالوں میں داخل، آج سرکاری چھٹی کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایران: ہیٹ ویو کے باعث 225 افراد اسپتالوں میں داخل، آج سرکاری چھٹی کا اعلان
دنیا

ایران: ہیٹ ویو کے باعث 225 افراد اسپتالوں میں داخل، آج سرکاری چھٹی کا اعلان

Published July 28, 2024
Tags: 225 افراد اسپتالوں میں داخل Featured آج سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی ایران میں جاری گرمی کی لہر درجہ حرارت 45 ڈگری
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): ایران میں جاری گرمی کی لہر کے باعث آج سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی ہوگی۔ ایران میں کئی روز سے گرمی کی شدید لہر جاری ہے، کئی صوبوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔گزشتہ 2 روز میں گرمی کی شدت سے متاثر ہو کر 225 افراد اسپتالوں میں داخل ہوئے۔

ایران میں ہفتہ وار تعطیل جمعے کو ہوتی ہے لیکن ملک میں جاری ہیٹ ویو کے باعث آج اتوار کو سرکاری دفاتراور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ہنگامی خدمات کے ادارے اتوار کو بدستور کام کریں گے۔گرمی کے باعث اور توانائی کی بچت کے لیے ہفتے کو کام کے اوقات نصف کر دیے گئے تھے۔

دوسری جانب شدید گرمی کی لہر سے بچنے کے لیے شہریوں کو صبح سے شام 5 بجے تک گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایران میں گرمی کی لہر اگلے 4 دنوں تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

TAGGED:225 افراد اسپتالوں میں داخلFeaturedآج سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹیایران میں جاری گرمی کی لہردرجہ حرارت 45 ڈگری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے، پارلیمنٹ اور ادارے کام نہ کریں تو احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے؛حافظ نعیم
Next Article لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری

(ویب ڈیسک):غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے 7 اکتوبر حملے کے دوران گرفتار کی جانے والی 5 اسرائیلی خواتین…

May 23, 2024
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

(ویب ڈیسک) : ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے…

December 31, 2023
پاکستان

گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت

کراچی (ویب ڈیسک): جمہوریت بہترین نظام ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں پاکستانیوں کی رائے تقسیم ہوگئی۔عوامی آرا…

March 30, 2024
دنیا

کابل: ہوائی اڈہ دھماکے میں ملوث داعش رہنما ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): اگست 2021 میں کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش دھماکے کا منصوبہ ساز داعش کا سینئر…

April 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?