Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: LVMH کمپنی کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کےامیر ترین شخص بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > LVMH کمپنی کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کےامیر ترین شخص بن گئے
کاروبار

LVMH کمپنی کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کےامیر ترین شخص بن گئے

Published April 14, 2023
Tags: Featured پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ دوسرے نمبر پر موجود ایلون مسک
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور وہ 200 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کے مالک بننے والے تیسرے فرد بھی بن گئے ہیں۔فرانس سے تعلق رکھنے والے دنیا کے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ اس وقت دوسرے نمبر پر موجود ایلون مسک 30 ارب ڈالرز زیادہ کے مالک ہیں۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق برنارڈ آرنلٹ کی دولت میں 13 اپریل کو 12 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور وہ اس وقت 210 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔

According to the Bloomberg billionaires index, Arnault earned $200 billion for the first time, as shares in his luxury goods company LVMH rose 30%. https://t.co/ASn7StCI6d

— Entrepreneur (@Entrepreneur) April 10, 2023

دوسرے نمبر پر موجود ایلون مسک 180 ارب ڈالرز کے مالک ہیں.

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ پہلی بار ہے جب امریکا سے باہر سے تعلق رکھنے والا کوئی فرد 200 ارب ڈالرز سے زیادہ کا مالک بنا ہے۔

اس سے قبل ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ایلون مسک ہی 200 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب رہے تھے۔

ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص بنے تھے جن کی دولت 300 ارب ڈالرز سے بھی تجاوز کر گئی تھی۔

ٹیسلا کے مالک کی دولت 340 ارب ڈالرز تک پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہوئی اور اب اس میں لگ بھگ 50 فیصد کمی آچکی ہے۔

74 سالہ برنارڈ آرنلٹ کی کمپنی بھی دنیا کی 10 سب سے زیادہ سرمایہ رکھنے والی کمپنیوں میں شامل ہوگئی ہے، جس کی مارکیٹ ویلیو 491 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔

TAGGED:Featuredپرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچدوسرے نمبر پر موجود ایلون مسک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوئٹر کمپنی کا اپنا وجود ختم، ایکس کمپنی میں ضم
Next Article امراض قلب بڑھ جانے سے’ٹروپ سینسر‘ کے استعمال میں اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر چڑھائی، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکم

رام اللہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی…

September 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس متعارف اور بیک بون نیٹ ورک قرار

شہنگائی (ٹیک ڈیسک): انٹرنیٹ موجودہ عہد کی چند اہم ترین ایجادات میں سے ایک ہے اور روزمرہ کی زندگی کا…

November 15, 2023
پاکستان

اسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود کش دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع…

December 23, 2022
دنیا

تل ابیب پر حماس کا راکٹ حملہ، نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

(ویب ڈیسک): غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے…

October 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?