Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 9 مئی سے متعلق فوج کےمؤقف میں کوئی تبدیلی آئی ہےنہ آئےگی،بلوچ راجی مچی دہشت گرد تنظیموں کی پراکسی ہے؛ ISPR
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 9 مئی سے متعلق فوج کےمؤقف میں کوئی تبدیلی آئی ہےنہ آئےگی،بلوچ راجی مچی دہشت گرد تنظیموں کی پراکسی ہے؛ ISPR
پاکستان

9 مئی سے متعلق فوج کےمؤقف میں کوئی تبدیلی آئی ہےنہ آئےگی،بلوچ راجی مچی دہشت گرد تنظیموں کی پراکسی ہے؛ ISPR

Published August 5, 2024
Tags: 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف Featured ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہا ہےکہ 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ قانون ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف مؤثرکام نہیں کر رہا، جو ڈیجیٹل دہشتگرد باہر بیٹھ کر بات کر رہے ہیں وہ بے ضمیر لوگ ہیں، جو پیسوں کے لیے ملک عوام اور اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نےکہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کی نام نہاد قیادت دہشت گرد تنظیموں کی پراکسی ہے، یہ بیرونی فنڈنگ اور بیانیے پر جتھے کو جمع کرکے انتشار پھیلاتے ہیں، ان کے بیرونی سرپرست انسانی حقوق کے نام پر ان کی مدد کرتے ہیں، بلوچ راجی مچی کی یہ پراکسی بے نقاب ہوچکی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک مافیا نہیں چاہتا ملک اور عوام ترقی کریں، اس مافیا کی کوشش ہے کہ عوام ترقی نہ کرسکیں اور وہ عوام کا استحصال کرے، بلوچستان کے سرحدی علاقوں کے لوگوں کا انحصار ایران سے تجارت پر ہے، اگر ایرانی سرحد بالکل بند کردیں گے تو مافیا کو فوج کےخلاف بات کرنےکا موقع ملےگا، کوشش ہے ایران سے پیٹرول کی اسمگلنگ جتنا ممکن ہو کم کی جائے۔

TAGGED:9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقفFeaturedڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریفنہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سول نافرمانی تحریک:بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد مستعفیٰ؛ بھارت روانہ، فوج کا ٹیک اوور،عبوری حکومت بنانے کا اعلان
Next Article حالیہ بارشوں نے سندھ حکومت کی 15 سالہ کارکردگی کا پول کھول دیا ہے، سندھی عوام کو اب دوست اور دشمن کو پہچاننا ہو گا؛ قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

نئے سال کا تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ…

December 31, 2022
پاکستانکاروبار

PIA کا خسارہ قومی شرمندگی کا باعث: عدم ادائیگی پر کینیڈا آپریشن بند ہونیکا امکان

ٹورانٹو - کراچی (ویب ڈیسک): سنگین مالی مسائل کا شکار پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کا کینیڈا کے…

October 4, 2023
دنیا

ایران اسرائیل جنگ کےخطرات: امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

واشنگٹن (ویب ڈیسک): مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقائدہ جنگ کا خطرہ…

October 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کیخلاف بیان: شیخ رشید کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ قبل…

February 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?