Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایمازون جنگل میں شہروں کی ایک گمشدہ وادی دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ایمازون جنگل میں شہروں کی ایک گمشدہ وادی دریافت
دلچسپ و عجیب

ایمازون جنگل میں شہروں کی ایک گمشدہ وادی دریافت

Published January 14, 2024
Tags: Featured ایمازون کے جنگل گمشدہ شہر دریافت
Share
SHARE

ایکواڈور (ویب ڈیسک): ماہرین نے ایمازون کے جنگل میں صدیوں سے گمشدہ شہروں کو دریافت کیا ہے۔اسٹیفن روسٹین نامی ماہر آثار قدیمہ نے جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں 2 دہائی قبل زمین میں دبی سڑکوں اور مٹی کے ٹیلوں کو دریافت کیا تھا، مگر اس وقت انہیں اپنی دریافت پر یقین نہیں تھا۔

اب جرنل سائنس میں شائع تحقیق میں اسٹیفن روسٹین اور دیگر ماہرین نے لیزر سنسر ٹیکنالوجی کی مدد سے اس خطے کا نقشہ تیار کیا۔

اس نقشے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہاں کسی زمانے میں پرہجوم بستیاں اور سڑکیں موجود تھیں جو کوہ انڈیز کے دامن تک جاتی تھیں۔

اسٹیفن روسٹین کے مطابق یہ شہروں کی ایک گمشدہ وادی ہے اور یہ دریافت حیران کن ہے۔

اس خطے پر 500 قبل مسیح میں Upano قبیلے نے قبضہ کرلیا تھا اور وہ وہاں 300 سے 600 صدی عیسوی تک موجود رہے۔

تحقیق کے دوران اس خطے میں رہائشی اور مذہبی عمارات کو مٹی کے ٹیلوں سے باہر نکالا گیا۔

ان عمارات کے گرد کھیت اور نہروں کا نظام بھی موجود تھا جبکہ وہاں کی طویل ترین سڑکیں 33 فٹ چوڑی اور 6 سے 12 میل لمبی تھیں۔

ویسے تو اس خطے کی آبادی کا تخمینہ لگانا مشکل ہے مگر ماہرین کے خیال میں وہاں کم از کم 10 ہزار افراد مقیم تھے۔

ماہرین کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوتا ہےک ہ یہ بہت پرہجوم شہر تھے اور یہاں کے معاشرے کافی پیچیدہ تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایمازون میں رہنے والے افراد کے پاس عمارات تعمیر کرنے کے لیے پتھر نہیں تھے تو وہ مٹی سے عمارتیں تعمیر کرتے تھے۔

عرصے سے خیال کیا جا رہا تھا کہ ایمازون جنگل میں بہت کم افراد مقیم رہے ہیں مگر حالیہ تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ اس خطے کا ماضی اندازوں سے زیادہ پیچیدہ ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل سائنس میں شائع ہوئے۔

TAGGED:Featuredایمازون کے جنگلگمشدہ شہر دریافت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘فلسطین آزاد کرو’، اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج، مظاہرین وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
Next Article نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں سے جنگ میں…

October 25, 2023
کھیل

شبمن گل نے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف دی اوول میں جاری پانچویں اور آخری…

August 1, 2025
انٹرٹینمنٹ

آریان خان نے باپ کے مقابلے میں دہلی میں 2 فلور خرید لیے

دہلی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے دہلی کے پوش علاقے میں…

July 29, 2024
پاکستان

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

میرپورخاص(ویب ڈیسک): ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں…

October 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?