Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:سندھی مسلم سوسائٹی میں بڑی ڈکیتی،ملزمان شہری سے ایک کروڑ روپے چھین کر فرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:سندھی مسلم سوسائٹی میں بڑی ڈکیتی،ملزمان شہری سے ایک کروڑ روپے چھین کر فرار
پاکستانتازہ ترین

کراچی:سندھی مسلم سوسائٹی میں بڑی ڈکیتی،ملزمان شہری سے ایک کروڑ روپے چھین کر فرار

Published August 7, 2024
Tags: ایک کروڑ روپے چھین لیے سندھی مسلم سوسائٹی کراچی میں ملزمان موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں ملزمان نے شہری سے ایک کروڑ روپے چھین لیے۔پولیس کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے شہری سے مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے لوٹ لیے اور فرار ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ڈکیتی واردات کا مقدمہ فیروز آباد تھانےمیں درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمے کے مطابق مدعی کا کہنا ہے کہ وہ بینک سے ایک کروڑ روپے نقد لےکر نکلا تھا، موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو رقم چھین کر فرار ہوگئے۔

TAGGED:ایک کروڑ روپے چھین لیےسندھی مسلم سوسائٹیکراچی میں ملزمانموٹرسائیکل سوار 2 ملزمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین قوم کیلئے دیدی
Next Article کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی کینٹین میں ایل پی جی سلنڈرکےگیس لیکج سے دھماکہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…

May 28, 2023
پاکستان

سیکرٹری دفاع کا سروسز چیفس کو خط، فیض آباد دھرنے کے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک):فیض آباد دھرنے میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کیلیے سیکریٹری دفاع نے سپریم کورٹ کی ہدایت کی…

January 10, 2024
پاکستانکاروبار

عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن…

April 2, 2024
پاکستان

استعفوں کی تصدیق: پی ٹی آئی کی ٹال مٹول، اسپیکر سے ملنے نہ آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر…

December 28, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?