Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے؛ شیخ رشید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے؛ شیخ رشید
پاکستان

حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے؛ شیخ رشید

Published August 12, 2024
Tags: 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے Featured ابھی تک چالان نہیں ملے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے اور اس کے لیے انٹرویوز بھی شروع ہوچکے ہیں۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج دوسال ہو گئے اور مجھ پر 14 کیسز ہیں مگر ابھی تک چالان نہیں ملے، پولیس نے10 لاکھ روپے لے کر 9 مئی کے مقدمات میں نام ڈالے، جو 4 دن جیلوں میں نہیں رہے انہوں نے 164 کے بیان دیے۔

انہوں نے کہا کہ میرا 40 کلو وزن کم ہوا،کبھی نہیں سوچا تھا کہ گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کرلے جائیں گے، پولیس ہماری خواتین کا زیور، میری گھڑیاں اور میرے شوز بھی لے گئی، میری گزارش ان لوگوں سے ہے جن کے ساتھ میرا جنم جنم کا رشتہ تھا، میری آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپیل ہے کہ عام معافی کا اعلان کیا جائے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہمارے کیسز میں عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی آگئی ہیں مگر ہم نے ان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، لیڈر اور ورکرز کو الگ الگ کیا جائے، میرا ایک بندے سے تعلق ہے اور پوری جماعت سے کوئی واسطہ نہیں۔

سابق وزیر نے مزید کہا کہ 31 اگست کا دن بہت اہم ہے حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، میں 31 اگست سے مکمل فعال ہو رہا ہوں، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ کی حکومت آسکتی ہے اور ٹیکنوکریٹ حکومت کے لیے انٹرویوزبھی شروع ہو چکے ہیں، جو کچھ ہونے جارہا ہے وہ بہت برا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جتنے لوگ جیتے ہیں وہ سب پلاننگ سے تحت جیتے ہیں، میرے ووٹ نکالے بھی گئے ہیں مگر میں ہارا ہوں اور اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں،شہباز شریف کے پاس کچھ نہیں اور نہ ان کی کوئی سنتا ہے، شہباز شریف لیٹ چکےہیں مگر نواز شریف کسی کو ایکسٹیشن نہیں دیں گے۔

TAGGED:20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہےFeaturedابھی تک چالان نہیں ملےسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں باجوں کی فروخت پر پابندی عائد، اسٹالز سے قبضے میں لینے کا حکم
Next Article حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان، ‘2 جولائی والےمعاہدے پرکیاجائے’
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): حکومت پنجاب نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کرانے…

July 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سابق صدر آصف زرداری…

September 22, 2023
پاکستاندنیا

نیو جرسی امریکا میں سندھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی جانب سے پہلی یوتھ کانفرنس کا کامیاب انعقاد

نیو جرسی - امریکا (ویب ڈیسک): امریکا میں‌رہنے والے سندھی کمیونٹی کے مختلف شعبوں میں بطور پروفیشنلز کام کرنیوالے افراد…

October 21, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت میں ایپل کا پہلا اسٹور کھل گیا، افتتاح خود ٹم کک نے کیا

ممبئی (ٹیک ڈیسک): مشہور موبائل فون کمپنی آئی فون نے بھارتی شہر ممبئی میں اپنا پہلا اسٹورکھول لیا، افتتاح کیلئے…

April 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?