Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نوازکا حکومت سےقانون بنانے کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نوازکا حکومت سےقانون بنانے کا مطالبہ
انٹرٹینمنٹ

بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نوازکا حکومت سےقانون بنانے کا مطالبہ

Published August 24, 2024
Tags: Featured اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے مطالبہ کیا بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے ساتھ سوئیں تاکہ آپ کا رشتہ مزید مضبوط ہوجائے
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے۔یاسر نواز نے اہلیہ ندایاسر اور بھائی دانش نواز کے ہمراہ نئے پوڈکاسٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں مانی بطور مہمان شریک تھے۔ شو کے دوران یاسر نواز نے الگ الگ کمروں میں سونے والے میاں بیوی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ بہت سے گھروں میں میاں بیوی الگ سونے لگ جاتے ہیں جوکہ میرے نزدیک غلط ہے، آپ کا شریک حیات چاہے خراٹے لے یا آپ سے لڑے کسی بھی صورت الگ نہ ہو ، ساتھ سوئیں تاکہ آپ کا رشتہ مزید مضبوط ہوجائے‘۔

اس پر دانش اور مانی دونوں نے کبھی کبھی اہلیہ سے الگ سونے کا اعتراف کیا اور دانش نواز نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ ’رات کو ٹی وی دیکھنے کی وجہ سے کبھی کبھی اہلیہ سے الگ سونا پڑجاتا ہے‘۔

اس پر ندایاسر نے دیور دانش کو کہا کہ اگر آپ دوسری شادی کے خواہش مند ہیں تو جان لیں کوئی آپ کو رات کو ٹی وی نہیں دیکھنے دے گا۔

اہلیہ کی گفتگو پر یاسر نواز نے بھائی سے سوال کیا کہ ’دوسری شادی کیوں نہیں ہونی چاہیے؟ میرا تو مطالبہ ہے کہ حکومت ایسا قانون بنائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے جو کہ ضروری ہے اور اگر بیوی یہ نہ کروائے تو اس جرم میں بیوی کو جیل ہونی چاہیے‘۔

ندا یاسر نے شوہر کے مطالبے پر ردعمل کا اظہار دیتے ہوئے کہا کہ ’جو گرجتے ہیں وہ برستے ہیں یاسر اپنے ہر انٹرویو میں یہی بات کرتا ہے‘۔

TAGGED:Featuredاداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے مطالبہ کیابیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائےحکومت پاکستان ایسا قانون بنائےساتھ سوئیں تاکہ آپ کا رشتہ مزید مضبوط ہوجائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا: اسحاق ڈار
Next Article بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا دنیائے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹی ایل پی کا حکومت سے معاہدہ، احتجاجی مارچ ختم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد اپنے پاکستان بچاؤ…

June 17, 2023
پاکستان

عمران خان جیسا کروگے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو، نواز شریف

(ویب ڈیسک):‌ لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے گلے میں رسی ڈال…

October 2, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ریئل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف

چینی موبائل کمپنی ’رئیل می‘ نے صارفین کو 2022 کا آخری تحفہ دیتے ہوئے بہترین کیمرا اور اچھے اسٹوریج کے…

December 18, 2022
دنیا

ایسی ہرچیز جس سے اتحادٹوٹے دور رہنےکا حکم ہے: خطبہ حج

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک): میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا…

June 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?