Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم
دنیا

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

Published August 26, 2024
Tags: Featured حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات معاہدے کے بغیر ہی ختم
Share
SHARE

قاہرہ (ویب‌ڈیسک): قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا۔حماس کا کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدہ فوری کرانے کی امریکا کی باتیں غلط اور انتخابی مقاصد کیلئے ہیں۔حماس رہنما اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ جولائی میں منظور کی جانے والی جنگ بندی تجاویز پر قائم ہیں، اسرائیل کی دی گئی نئی شرائط کو مسترد کرتے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا وفد قاہرہ میں مصری اور قطری ثالث کاروں سے بات چیت کے بعد دوحا واپس چلا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ جنگ بندی پر حالیہ بات چیت میں غزہ مصر بارڈر کے قریب قبضہ برقرار رکھنے کی شرط رکھی تھی، اس کے علاوہ جنگ بندی کے آغاز پر بے گھر فلسطینیوں کی اسکریننگ بھی شرائط میں شامل ہے۔

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کیلئے امریکا اب بھی قاہرہ میں کوشش کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیلی افواج کے وحشیانہ حملوں میں 40 ہزار 334 فلسطینی شہید، 93 ہزار 356 سے زائد زخمی جبکہ لاکھوں فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی بربریت کا شکار ہونے والوں میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے۔

TAGGED:Featuredحماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیاقاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکراتمعاہدے کے بغیر ہی ختم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی وزیرستان: رزنک میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق، 8 زخمی
Next Article منکی پاکس کو روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ…

August 17, 2024
پاکستان

سیاسی جماعتیں انتخابات سے قبل آزادی صحافت کو یقینی بنائیں؛ عالمی و ملکی صحافتی تنظمیں

کراچی (ویب ڈیسک): صحافیوں کے عالمی ادارے رپورٹرز ود آؤٹ بارڈز (آر ایس ایف) نے پاکستان کے پریس کلبز، صحافیوں…

September 28, 2023
کاروبار

سعودی عرب میں کمپنیوں کے نئے قوانین پرعمل درآمد شروع

سعودی عرب نے جمعرات 19 جنوری 2023 سےکمپنیوں کے نئے قانون پرعمل درآمد شروع کردیا۔ قانون کے تحت نجی اداروں…

January 20, 2023
دنیا

روس-یوکرین جنگ:برطانیہ کا یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ نے روس اور یوکرین کی جنگ کے دوران یوکرین کی مدد کیلئے اپنے فوجیوں کو بھیجنے…

October 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?