Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آرٹس کونسل کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری: آج تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > آرٹس کونسل کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری: آج تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا
انٹرٹینمنٹ

آرٹس کونسل کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری: آج تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا

Published September 30, 2024
Tags: ’کراچی کا بچھو‘ Featured پاکستانی تھیٹر پلے عالمی ثقافتی میلے کے دوسرے ہفتے کراچی آرٹس کونسل ورلڈ کلچر فیسٹیول
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا.جیو نیوز اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری عالمی ثقافتی میلے کے دوسرے ہفتے میں پاکستان سمیت بین الاقوامی تھیٹرپلے، میوزک کنسرٹ اور قوالی پیش کی جائیں گی۔آرٹس کونسل آف پاکستان میں 26 ستمبرسے شروع ہونے والا 35 روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘ 30 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

ورلڈ کلچر فیسٹول: چوتھے روز مسکراہٹوں میں چھپے سنجیدہ پیغامات پرمبنی تھیٹر پلے پیش کیے گئے

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا جب کہ فیسٹیول کے دوسرے ہفتے میں پاکستان سمیت بین الاقوامی تھیٹرپلے،میوزک کنسرٹ اور قوالی پیش کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی ہے۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں 100سے زائد کلچرل پرفارمنسز ہوں گی اور فیسٹیول میں 450 سے زائد فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

TAGGED:’کراچی کا بچھو‘Featuredپاکستانی تھیٹر پلےعالمی ثقافتی میلے کے دوسرے ہفتےکراچی آرٹس کونسلورلڈ کلچر فیسٹیول
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ
Next Article جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں؛ چینی صدر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چین کے صدر شی جن پنگ نے سانحہ پشاور پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے انسداد دہشت…

February 2, 2023
پاکستانکاروبار

پنجاب حکومت کا یوم آزادی سےعوام کو مفت سولر پینلز دینےکا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے…

July 13, 2024
, نعمان علی, پاکستان اور انگلینڈ
کھیل

ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی…

December 18, 2022
پاکستانتازہ ترین

جلد الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے؛ چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ مجھے عام انتخابات جلد نظر نہیں آرہے جب…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?