Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کنگ چارلس کیخلاف دورے کے دوران نعرے لگ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کنگ چارلس کیخلاف دورے کے دوران نعرے لگ گئے
دنیا

کنگ چارلس کیخلاف دورے کے دوران نعرے لگ گئے

Published March 9, 2023
Tags: Featured ٹیکس کا پیسہ کیوں ضائع کررہے ہیں؟ میگافون پر نعرے لگائے گئے
Share
SHARE

کولچیسٹر (ویب ڈیسک): برطانیہ کے شاہ چارلس کوکولچیسٹر شہر کے دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولچیسٹر شہر میں برطانوی شاہ چارلس نے اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ دورہ کیا تھا تاہم اس موقع پر شاہ چارلس کو طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔

King Charles and Queen Consort Camilla were targeted by anti-monarchy protestors during a visit to Colchester Castle. pic.twitter.com/bGdAkpJIUo

— The Mirror (@DailyMirror) March 8, 2023

شاہ چارلس کے دورے پر مظاہرین کی جانب سے میگافون پر نعرے لگائے گئے کہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ کیوں ضائع کررہے ہیں؟ ایک پلے کارڈ پر نعرہ درج تھا کہ یہ ہمارا بادشاہ نہیں۔

A man on a loud speaker has heckled King Charles during a visit to the small town of Colchester in southeast England.
Read more about the coronation here: https://t.co/BuG44TAwuV pic.twitter.com/aq5Cr8tha9

— SBS News (@SBSNews) March 8, 2023

TAGGED:Featuredٹیکس کا پیسہ کیوں ضائع کررہے ہیں؟میگافون پر نعرے لگائے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article احساس کا رشتہ اُتم : زخمی سارس کا اپنے محسن کو چھوڑنے سے انکار
Next Article سی پیک پاکستان کیلیے اہم اقتصادی محرک ہے، ورلڈ بینک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ارشد شریف پاکستان سے کیوں گئے،تحقیقات کی جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد (نجات نیوز): چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران…

January 5, 2023
پاکستانصحت

گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں

گمبٹ (ہیلتھ ڈیسک): گمبٹ گمس ہسپتال کے ریپڈ سینٹر کے میڈیکل سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آپریشن…

March 25, 2023
کھیل

بابراعظم کے خلاف مہم پر پی سی بی کی آسٹریلوی چینل کو شٹ اپ کال

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم…

January 18, 2023
دنیا

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ): بھارت نے کینیڈا کو فوری طور پر اپنے سفارتکاروں کی تعداد میں ایک تہائی کمی…

October 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?