Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے، عامر خان کا تیسری شادی کے سوال پر رد عمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے، عامر خان کا تیسری شادی کے سوال پر رد عمل
انٹرٹینمنٹ

مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے، عامر خان کا تیسری شادی کے سوال پر رد عمل

Published August 26, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان تیسری شادی سے متعلق ردعمل تیسری شادی کرنا اب مشکل لگ رہا ہے میں 59 سال کا ہوگیا ہوں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں تیسری شادی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کا کہنا تھا کہ میں 59 سال کا ہوگیا ہوں۔ تیسری شادی کرنا اب مشکل لگ رہا ہے۔

عامرخان نے مزید کہا کہ اس وقت میری زندگی میں بہت سے رشتے ہیں۔ میں اپنی فیملی اوربچوں سے دوبارہ جڑا ہوں۔ میں بہت خوش ہوں کیونکہ یہ سب لوگ میرے بہت قریب ہیں۔ میں آج کل خود کو بہتر انسان بنانے پر کام کررہا ہوں۔

بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے۔ مجھے ایک پارٹنر کی ضرورت ہے۔ میں اپنی دونوں سابقہ بیویوں رینا اور کرن سے بہت قریب ہوں۔ ہم ایک خاندان کی طرح ہیں۔ زندگی بہت ناقابل بھروسہ ہے تو ہم اس پر کیسے اعتبار کرسکتے ہیں۔ شادی کا چلنا یا نہ چلنا ہر کسی کے لیے مختلف ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخانتیسری شادی سے متعلق ردعملتیسری شادی کرنا اب مشکل لگ رہا ہےمیں 59 سال کا ہوگیا ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان جیل کی صعوبتیں برداشت کرے گا، ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے؛ اعظم سواتی
Next Article 2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

جدید جیمزویب ٹیلی اسکوپ: 25 ہزار کہکشاؤں کی مفصل تصویر موصول

ٹیکساس (ٹیک ڈیسک): جدید ترین خلائی دور بین جیمز ویب ٹیلی سکوپ کی مدد سے لی گئی ایک تصویر میں…

March 13, 2023
کھیل

پاکستان نے کھیلوں میں‌ شکست کی ہیٹرک کرلی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ سےشکست کے بعد وومن…

January 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے ، آسٹریلوی تحقیق

برسبن (ٹیک ڈیسک): ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ہمپ بیک وہیل، جب تنہا ہوتی ہیں تو وہ گیت نما…

February 21, 2023
بلاگ

16 جولائی 2023 کو کراچی میں ماحولیاتی مارچ ،سندھ کے مطالبات

تحریر: آفاق بھٹی 16 جولائی 2023 کو کراچی میں ہونے والے ماحولیاتی مارچ میں سندھ کے کچھ اہم و پُرزور…

July 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?