Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان جیل کی صعوبتیں برداشت کرے گا، ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے؛ اعظم سواتی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان جیل کی صعوبتیں برداشت کرے گا، ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے؛ اعظم سواتی
پاکستان

عمران خان جیل کی صعوبتیں برداشت کرے گا، ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے؛ اعظم سواتی

Published August 26, 2024
Tags: Featured تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ہم اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہیں ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلیے جس نے سہولت دی وہ ایک مثبت عمل تھا۔سینیٹر اعظم سواتی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جس نے بھی سہولت فراہم کی وہ پاکستان کے لیے ایک مثبت عمل تھا، یہ پاکستان کے نظام کو بچانے کے لیے ایک مثبت عمل تھا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہیں کہ جلسہ منسوخ کرنے سے ہمیں کوئی رعایت ملے گی، ہم آئین اور قانون کی پاسداری چاہتے ہیں، عمران خان جیل کی صعوبتیں برداشت کرے گا ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے۔

یاد رہے کہ 22 اگست کی صبح اعظم خان سواتی نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی تھی جس میں مشاورت کے بعد پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ منسوخ کردیا تھا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بتایا تھا کہ یہ فیصلہ عمران خان نے کیا ہے۔

ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں بابر اعظم سواتی اور بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ عمران خان نے ملاقات کے لیے بلایا تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ رپورٹ ملی ہے کہ مذہبی جماعتیں ختم نبوت کے بچاؤ کے لیے اسلام آباد ریڈ زون میں اکٹھی ہو رہی ہیں۔ ہماری جماعت کو ختم نبوت کا انتہائی احترام ہے۔ عمران خان کے حکم کے مطابق ترنول کا جلسہ ملتوی کیا ہے تاہم بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ازادی کے چاہنے والے میرے اس حکم کو کمزوری نہیں سمجھیں۔

ادھر جلسہ منسوخ ہونے کے معاملے پر علیمہ خان کا سخت ردعمل سامنے آیا، جس میں انہوں نے سوال کیا کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح بانی پی ٹی آئی سے ملنے چلا گیا ؟علیمہ خان نے کہا کہ اعظم سواتی نے کس کے کہنے پر بانی پی ٹی آئی کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا ؟ صبح 7:30 بجے اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کیسے ممکن ہو سکتی ہے ؟ انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ان لوگوں نے بانی پی ٹی آئی سے جلسہ ملتوی کروایا ہے۔

TAGGED:Featuredتحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتیسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوہم اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہیںہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منکی پاکس کو روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت
Next Article مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے، عامر خان کا تیسری شادی کے سوال پر رد عمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان، ‘2 جولائی والےمعاہدے پرکیاجائے’

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان…

August 12, 2024
کھیل

19 برس بعد رنگ میں اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلی فائٹ میں شکست کھاگئے

ٹیکساس (اسپورٹس ڈیسک): 19 سال بعد باکسنگ ارینا میں واپس اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے…

November 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کھویا مقام واپس مل سکے: وزیر اعظم

لاہور: (شوبز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے فلم اور فنکار کی حوصلہ افزائی کی…

August 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا

لاہور(شوبز ڈیسک): گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔…

January 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?