Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سانگھڑ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سانگھڑ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا
پاکستانکاروبار

سانگھڑ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا

Published August 30, 2024
Tags: Featured سانگھڑ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت سنجھورو بلاک سمبار فارمیشن میں کنویں یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا یومیہ 6.8 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل
Share
SHARE

سانگھڑ (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔پی ایس ایکس نوٹس کے مطابق تیل و گیس کا ذخیرہ آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن سروس( او جی ڈی سی ایل) نے دریافت کیا۔ سنجھورو بلاک سمبار فارمیشن میں کنویں کی کھدائی فروری میں شروع ہوئی تھی۔

بلوچ ٹو نامی کنویں سے یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا۔کنویں سے یومیہ 6.8 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوری ہے۔

سمبار فارمیشن کے سنجھورو بلاک میں تیل و گیس ملنے سے نئی دریافت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredسانگھڑ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافتسنجھورو بلاک سمبار فارمیشن میں کنویںیومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگایومیہ 6.8 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف
Next Article بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فراز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ٹرمپ کے ساتھی سینیٹر کی نیتن یاہو کی گرفتاری پر برطانیہ کو معیشت کی تباہی کی دھمکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزی گراہم نے برطانوی وزیراعظم کو دھمکی…

November 24, 2024
پاکستان

کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کیس: ایس ایچ اواورڈاکٹر گرفتار

خیرپور (ویب ڈیسک): رانی پور میں 10 سال کی ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کیس میں لاپرواہی برتنے پر…

August 17, 2023
پاکستان

بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا: مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی…

July 23, 2024
پاکستان

نگران حکومت کی پالیسی: گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس…

September 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?