Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نائیجیریا: 50 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ؛81 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نائیجیریا: 50 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ؛81 افراد ہلاک
دنیا

نائیجیریا: 50 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ؛81 افراد ہلاک

Published September 4, 2024
Tags: Featured افراد ہلاک اور متعدد لاپتا خودکار اسلحہ سے لیس سے زائد افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا نائیجیریا کی ریاست یوبے میں
Share
SHARE

ابوجہ (ویب ڈیسک): نائیجیریا کی ریاست یوبے میں خودکار اسلحہ سے لیس 50 سے زائد افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 81 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجریا کے مافا گاؤں پر صبح 4 بجے آر پی جی گرینیڈز اور خود کار ہتھیاروں سے لیس درجن سے زائد موٹر سائیکلوں پر 50 افراد نے دھاوا بولا۔حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے بھگدڑ مچ گئی اور دیہاتیوں کو چھپنے کی جو جگہ ملی اس طرف دوڑ پڑے لیکن انھیں کہیں پناہ نہیں ملی۔ جھاڑیوں اور کھیتوں تک میں لاشیں بکھری پڑی ہیں۔

حملہ آوروں نے دکانوں اور گھروں کو بھی آگ لگا دی۔ متعدد دیہاتی حملے کے بعد سے لاپتا ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ پناہ کی تلاش میں گاؤں سے باہر نکل گئے اور حملہ آوروں کے ہتھے چڑھ گئے۔

مقامی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق شدت پسند تنظیم بوکو حرام سے ہے تاہم بوکو حرام کی جانب سے تردید یا تصدیق نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ نائجیریا میں یوبے سمیت 3 ریاستوں میں گزشتہ 15 برس سے خانہ جنگی جاری ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں شہری ہلاک اور 20 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔

TAGGED:Featuredافراد ہلاک اور متعدد لاپتاخودکار اسلحہ سے لیسسے زائد افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کردیانائیجیریا کی ریاست یوبے میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کا جاپانی زبان میں ٹریلر جاری
Next Article حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کا جاپانی زبان میں ٹریلر جاری

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ کرن راؤ نے جاپانی زبان میں ٹریلر کے ساتھ اپنی سُپر ہٹ…

September 4, 2024
پاکستانکاروبار

تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن: وفاقی محکموں میں 376 ٹریلین روپے کی خردبرد ؛ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں مجموعی طور پر 376…

August 22, 2025
کھیل

کینیڈا: نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں مصر کو شکست دیکر پاکستاں نےجیت لیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستاں کے نور زمان نے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ایونٹ کے فائنل…

September 28, 2025
پاکستان

ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کارکنوں کی زمان پارک میں بھوک ہڑتال

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب میں انتخابی امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر…

April 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?