Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کا مقصد یرغمالیوں‌کی رہائی نہیں فلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہے: مصری صدر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کا مقصد یرغمالیوں‌کی رہائی نہیں فلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہے: مصری صدر
دنیا

اسرائیل کا مقصد یرغمالیوں‌کی رہائی نہیں فلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہے: مصری صدر

Published August 6, 2025
Tags: Featured اسرائیل کی غزہ میں جنگ کا مقصد فلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی یرغمالیوں کی رہائی نہیں
Share
SHARE

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جنگ کا مقصد فلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہے۔ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کا مقصد سیاسی مقاصد کا حصول یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں رہا بلکہ اب اسرائیل کی غزہ میں جنگ عوام کو بھوکا رکھنا، ان کی نسل کشی اور فلسطینیوں کی جدو جہد کو ختم کرنا بن گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصر نا تو فلسطینیوں کی جلا وطنی میں حصہ لے گا اور نا ہی ایسے کسی فیصلے کی حمایت کرےگا۔

ان کا کہنا تھا اسرائیل کے زیر قبضہ رفح گزرگاہ سے امدادی سامان کی غزہ میں ترسیل بڑی رکاوٹ ہے، مصری رفح گزرگاہ پر اب بھی امدادی سامان سے لدے 5000 ٹرک کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور گزشتہ روز بھی اسرائیل نے حملے کرتے ہوئے خوراک کے متلاشی 51 افراد سمیت مزید 74 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کی غزہ میں جنگ کا مقصدفلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہےمصر کے صدر عبدالفتح السیسییرغمالیوں کی رہائی نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی حکومت کیجانب سےسوشل میڈیا مواد ہٹانے کے احکامات آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہیں؛ ایلون مسک
Next Article کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ…

December 28, 2023
دنیا

غزہ جنگ: حکومتی پالیسیوں پر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی

(ویب ڈیسک): فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے…

May 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ 500 سے زیادہ اسکرینوں پر ریلیز، 800 کروڑ سے زائد بزنس

ممبئی (شوبز ڈیسک): پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف دس دن میں دنیا…

July 8, 2024
پاکستان

نگران وزیراعظم پر نواز- زرداری کی کئی بار مشاورت، نام فائنل نہیں‌ہوسکا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے مختلف…

August 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?