Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: منصوبہ بندی و ترقی نےمعیشت میں بہتری کیلئے ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > منصوبہ بندی و ترقی نےمعیشت میں بہتری کیلئے ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل
پاکستان

منصوبہ بندی و ترقی نےمعیشت میں بہتری کیلئے ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل

Published September 7, 2024
Tags: Featured بورڈ پالیسی سازی اور حکمت عملی کی ترقی پر مشورے فراہم کرے گا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ملکی معیشت میں بہتری لانے کیلئے معاشی، صنعتی، تزویراتی، انتظامی اور سماجی ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا۔وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں ترقی کے عمل کو جدت سے روشناس کرانے، معیشت میں بہتری لانے کیلئے تمام طبقہ ہائے زندگی کی شمولیت کو یقینی بنانے اور مختلف شعبوں سے ماہرین کی شمولیت کے نتیجے میں ترقیاتی عمل، مالیاتی امور میں شفافیت لانے کے حوالے سے اہم پیش رفت کے طور پر ایک اعلیٰ سطح کا پالیسی بورڈ تشکیل دیا۔

پالیسی بورڈکی سر براہی خود احسن اقبال کریں گے اور بورڈ میں مختلف شعبوں کے ماہرین اور تجربہ کار اراکین شامل ہیں جن میں سابق وفاقی وزرا، صنعتکار، تعلیمی ماہرین، اور بین الاقوامی پیشہ ور شامل ہیں۔

ترقیاتی پالیسیوں کی تشکیل اور عملدرآمد کے حوالے سے پالیسی بورڈ نہایت اہم کردار ادا کرے گا اور یہ بورڈ پالیسی سازی اور حکمت عملی کی ترقی پر مشورے فراہم کرے گا۔

پالیسی بورڈ کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے احسن اقبال نے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اس اقدام کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ نجی شعبے کی شرکت منصوبہ بندی کمیشن کی کارکردگی کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گی اور بورڈ کے اراکین اسٹریٹجک فریم ورک تیار کرنے، مختصر، درمیانی اور طویل مدتی منصوبے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

وفاقی وزیر نے 2035 تک پاکستان کو ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت میں تبدیل کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

پالیسی بورڈ کے اراکین نے نجی اور کارپوریٹ شعبوں کے ماہرین کی وفاقی وزارت منصوبہ بندی کے پالیسی بورڈ میں شمولیت کے عمل کو سراہا اور حکومت کی جانب سے ملکی معیشت میں بہتری لانے کے اقدامات کی مکمل حمایت اور اپنے ہر ممکنہ تعاون کا اعادہ کیا۔

TAGGED:Featuredبورڈ پالیسی سازی اور حکمت عملی کی ترقی پر مشورے فراہم کرے گا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی اخبار کیجانب سےپاکستان اسرائیل تعلقات کیلئےعمران خان موزوں شخصیت قرار
Next Article زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی ضمنی الیکشن:مرتضیٰ وہاب صدر یوسی 13 کے چیئرمین منتخب، نتائج کا سلسلہ جاری

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر کی یوسی 13 کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔کراچی کے پانچ اضلاع میں آج…

November 5, 2023
صحت

آم پانی میں بھگو کر کھائیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): موسمِ گرما سے متعلق واحد شے جو شاید سب کو ہی اچھی لگتی ہے وہ ہے اس…

May 25, 2023
کھیل

میری اور بابراعظم کی خبروں سے ایونٹ کو ہائپ ملی؛ محمد عامر

دوحا (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ…

March 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ کیساتھ ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر دھوکہ کیا گیاہے؛ ترقی پسند پارٹی کااحتجاج و مظاہروں کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی…

July 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?