Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آزادکشمیر میں برفباری، سڑکیں بند ، شدیدٹھںڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آزادکشمیر میں برفباری، سڑکیں بند ، شدیدٹھںڈ
پاکستانتازہ ترین

آزادکشمیر میں برفباری، سڑکیں بند ، شدیدٹھںڈ

Published January 11, 2023
Tags: برفباری سڑکیں بند وادی نیلم میں
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): آزادکشمیرکے مختلف اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ وادی نیلم میں شاردہ کو کیل سے ملانے والی شاہراہ برفباری سے بند ہوگئی، ضلع جہلم میں ہٹیاں کو لیپہ سے ملانے والی شاہراہ بھی برفباری کے بعد بدستور بند ہے، چکار کو لیپہ سے ملانے والی شاہراہ سدھن گلی کے مقام پر بند ہے۔

ضلع حویلی میں حاجی پیرکو حویلی سےملانے والی شاہراہ برفباری سے بند ہوگئی ہے، ضلع باغ کو حویلی سے ملانے والی شاہراہ لسڈنہ کے مقام سے بند ہے، محمود گلی کو عباس پور سے ملانے والی شاہراہ محمود گلی کے مقام سے بند ہے، راولاکوٹ میں تولی پیرکو علی سوجل سے ملانےوالی شاہراہ بھی برفباری سے بند ہے۔

رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سخت سردی میں لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

TAGGED:برفباریسڑکیں بندوادی نیلم میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کابل: وزارت خارجہ کے باہر خودکش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق
Next Article نتائج میں‌تبدیلی: ناظم امتحانات انٹربورڈ علیم خانزادہ کو ہٹا دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے اعلانات کے باوجود لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوگئیں، سڑکوں…

September 18, 2024
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی وفاقی عدالت میں سماعت کو…

November 22, 2025
پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکی دینے والے ٹی ٹی پی کے2دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل ڈاکٹر اکبر نثار خان نے بدھ کے روز کہا کہ…

January 7, 2023
پاکستان

شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب

(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع کیلئے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں…

July 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?