Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت
پاکستان

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت

Published September 14, 2024
Tags: Featured انسداد دہشتگردی عدالت کے جج پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین درخواست ضمانت سننے سے معذرت شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور احمد چٹھہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین اسمبلی شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور احمد چٹھہ کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت کرلی۔شیر افضل مروت، شعیب شاہین، شیخ وقاص اکرم، زین قریشی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں ہوئی۔ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نے کہا کہ پراسیکیوٹر راجا نوید نہیں آئے اس لیے سماعت ایک دن بعد ہو جائے گی جبکہ وکیل صفائی کا کہنا تھا ایم این ایز سب جیل میں ہیں، مگر شعیب شاہین اور دیگر ورکرز تو جیل میں ہیں، مقدمے میں پولیس اہلکار کو مارنےکا ذکر ہے مگر ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ موجود نہیں ہے، شعیب شاہین پر پستول کا الزام ہے مگر برآمدگی ایک ڈنڈے کی ہوئی ہے۔

جج طاہر عباس سِپرا نے استفسار کیا کہ ڈنڈے کی ریکوری کہاں لکھی ہوئی ہے، جس پر وکیل صفائی نے کہا کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں تفتیشی افسر نے بتایا کہ شعیب شاہین سے ڈنڈا ملا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے کہا کہ ڈیوٹی جج صرف ارجنٹ نوعیت کا ہی مقدمہ سن سکتا ہے، کوشش ہوگی شعیب شاہین کی درخواست ضمانت پر آج ہی فیصلہ کروں، شعیب شاہین کے بارے میں کہا گیا بٹیر نہیں پکڑ سکتے، پھر پستول کا الزام ڈال دیا گیا، طاہرعباس سِپرا کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔

عدالت نے شعیب شاہین کی درخواست ضمانت پر دلائل کے لیے پراسیکیوٹر کو طلب کرلیا اور وکیل صفائی سے کہا ’تسی سارے جا کے چا شا پیو‘آپ سب جا کر چائے پئیں۔

جج طاہر عباس سِپرا نے شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی اور کہا کہ شعیب شاہین کی حد تک درخواست ضمانت پر کوشش کرتا ہوں کہ آج فیصلہ کر دوں۔

جج طاہر عباس سِپرا نے کہا کہ شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور احمد چٹھہ کا گھر ویسے ہی سب جیل قرار دیا گیا ہے۔

شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور احمد چٹھہ کی درخواست ضمانت پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔

TAGGED:Featuredانسداد دہشتگردی عدالت کے ججپارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکیندرخواست ضمانت سننے سے معذرتشیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور احمد چٹھہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افریقی ملک کوموروس کے صدر چاقو حملے میں زخمی
Next Article وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد، راولپنڈی، مری، وادی نیلم میں زلزلے کے جھٹکے

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور بالائی وادی نیلم میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما…

May 28, 2023
پاکستان

یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے: کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ یہ ہماری حکومت نہیں پی ڈی…

June 2, 2023
پاکستان

کراچی:ہاکس بے کی زمین DHA کو دینے کیخلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی کیجانب سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد، زمین مقامی لوگوں کو دینے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی کال پر کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کراچی کے ضلع کیماڑی میں…

July 31, 2024
پاکستان

9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل

مردان (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات میں ملوث پہلے سرکاری ملازم کو معطل کردیا گیا، محمد اسماعیل انجنیئرنگ یونیورسٹی…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?