Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد، راولپنڈی، مری، وادی نیلم میں زلزلے کے جھٹکے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد، راولپنڈی، مری، وادی نیلم میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان

اسلام آباد، راولپنڈی، مری، وادی نیلم میں زلزلے کے جھٹکے

Published May 28, 2023
Tags: زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئ ھروں سے باہر نکل آئے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور بالائی وادی نیلم میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 223 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان بارڈر تھا۔

بالائی وادی نیلم کے علاقے شاردا، کیل، ہلمت، دودھنیال اور شیخ بیلہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

TAGGED:زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئھروں سے باہر نکل آئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے
Next Article شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں سےگھل مل گئے، مقامی زبان میں گانا بھی گایا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری، ماہرین کی تلاش کے لیے وفد امریکا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے نیویارک میں واقع قیمتی روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو نجی شعبے کے…

August 16, 2025
پاکستانتازہ ترین

سوشل میڈیا پر فوج کیخلاف مہم:خصوصی ٹاسک فورس قائم ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے…

March 23, 2023
پاکستان

خوراک کا ضیاع غریب طبقے کو متاثر کرتا ہے، تدارک کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خوراک کے ضیاع اور فضلے میں کمی سے متعلق آگاہی…

September 29, 2025
پاکستان

صدر کو اپنی بات ثابت کرنی ہوگی اور وہ فائل دکھانی ہوگی: سابق اٹارنی جنرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار…

August 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?