Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افریقی ملک کوموروس کے صدر چاقو حملے میں زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افریقی ملک کوموروس کے صدر چاقو حملے میں زخمی
دنیا

افریقی ملک کوموروس کے صدر چاقو حملے میں زخمی

Published September 14, 2024
Tags: Featured صدر ازالی اسومانی چاقو کے حملے میں زخمی مشرقی افریقی ملک کوموروس
Share
SHARE

کوموروس (ویب ڈیسک): مشرقی افریقی ملک کوموروس کے صدر ازالی اسومانی چاقو کے حملے میں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ازالی اسومانی پر مذہبی رہنما کے جنازے میں شرکت کے دوران چاقو سے حملہ ہوا، صدر ازالی اسومانی چاقو حملے میں معمولی زخمی ہوئے۔خبر ایجنسی کے مطابق صدر ازالی اسومانی کو بچاتے ہوئے ایک شہری بھی زخمی ہوا جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔

حکومتی ترجمان کے مطابق صدر ازالی اسومانی کو چاقو حملے میں سنگین نوعیت کی چوٹیں نہیں آئیں اور وہ طبی امداد کے بعد گھر منتقل ہو چکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوموروس کے صدر پر حملے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں تاہم 20 سالہ حملہ آور، جو کہ سابق پولیس اہلکار ہے، کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ازالی اسومانی نے رواں برس مئی میں چوتھی مدت کے لیے کوموروس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔

TAGGED:Featuredصدر ازالی اسومانی چاقو کے حملے میں زخمیمشرقی افریقی ملک کوموروس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک
Next Article پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا۔ تحریک…

July 23, 2024
انٹرٹینمنٹ

جان ابراہم کوبچے بے حد پسندمگربچے پیدا نہ کرنےکا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): ایک وقت میں 60 روٹیاں کھا لیتا ہوں ۔مشہور اداکار کے بچے کو موت سے بچانے والے…

January 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

مشہور یونانی فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

اٹلی (شوبز ڈیسک): مشہور فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا۔یونان سے تعلق رکھنے والا 23…

March 17, 2024
پاکستانصحت

پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس ظاہر، رواں سال تعداد 32 ہوگئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئے۔پولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع…

October 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?