Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ ختم کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ ختم کردیا
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ ختم کردیا

Published September 17, 2024
Tags: Featured بھرتیاں بھی ایٹا کے ذریعے نہیں کی جائیں گی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولوشن ایجنسی ( ایٹا) ٹیسٹ ختم کردیا۔خیبرپختونخوا کے ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق پولیس، محکمہ مال، جیل، جنگلات، ایکسائز اور ریسکیو کے علاوہ باقی محکموں میں بھرتیاں ایٹا پر نہیں ہوں گی۔ ان 6 محکموں کے علاوہ دیگر تمام محکمے سکیل 9 میں بھرتیاں اپنے طور پر کرنے کے مجاز ہوں گے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ خود مختار اداروں میں بھرتیاں بھی ایٹا کے ذریعے نہیں کی جائیں گی۔

TAGGED:Featuredبھرتیاں بھی ایٹا کے ذریعے نہیں کی جائیں گی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پولیو ورکر کی سکیورٹی میں غفلت پر ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی عہدوں سے فارغ
Next Article حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق، مقدمہ میں منشیات کی دفعات بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر…

August 31, 2024
پاکستان

الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے

گجرات (ویب ڈیسک): فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 5 بھائی ایک ہی ضلع…

January 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے معروف سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ…

May 26, 2024
پاکستان

جامعہ کراچی: دو طلبہ تنظیموں میں تصادم: ایک طالب علم زخمی، طلبہ کی موٹر سائیکلیں‌نذر آتش

کراچی (ویب ڈیسک): جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سندھی…

October 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?