Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مونس کی اہلیہ کو روکنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوعدالتی سرزنش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مونس کی اہلیہ کو روکنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوعدالتی سرزنش
پاکستانتازہ ترین

مونس کی اہلیہ کو روکنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوعدالتی سرزنش

Published January 20, 2023
Tags: پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ پی این آئی ایل لینے کے دینے پڑ گئے مونس الہی کی اہلیہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ڈائریکٹر جنرل
Share
SHARE

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) کو مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر لینے کے دینے پڑ گئے۔

مونس کی اہلیہ کی بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں تحریم الہٰی کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس شہرام سرور نے ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ سے کہا کہ مجرموں کو روک نہیں سکتے اور صرف انکوائری اور امکانات پر نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) پر ڈال دیا، مذاق بنایا ہوا ہے، رپورٹ پر دستخط تک نہیں کیے، یہ لسٹ اشتہاریوں کے لیے ہے، نظر آرہا ہے کہ یہ سب سیاسی بنیادوں پر ہے، نوکری کرنا چاہتے ہو یا سیاست؟

اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ نے کہا کہ وہ عدالت سے معافی چاہتے ہیں، جس پر جسٹس شہرام نے کہا کہ پہلے تحریری جواب جمع کراؤ پھر دیکھیں گے۔

TAGGED:پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹپی این آئی ایللینے کے دینے پڑ گئےمونس الہی کی اہلیہوفاقی تحقیقاتی ایجنسی ڈائریکٹر جنرل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘ناں کھیلاںگے نہ کھیلن دیاںگے’،بلدیاتی انتخابات دوبارہ کراؤ؛ ایم کیو ایم
Next Article پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹوزرداری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عدالت میں پی ٹی آئی وکیل کی تلخ کلامی، عمران خان کی ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے معذرت

(ویب ڈیسک):چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بدنظمی پر عدالت میں کھڑے ہوکر سب سے…

May 12, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی روک تھام میں ناکام رہا، آئی ایم ایف رپورٹ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک…

August 15, 2025
پاکستان

نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل

نواب شاہ (ویب ڈیسک): نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے…

July 17, 2025
پاکستان

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

(ویب‌ڈیسک): اسلام آباد: سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور…

October 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?