Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں
انٹرٹینمنٹ

دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں

Published September 17, 2024
Tags: Featured ندا نے ہنستے ہوئے کہا 'یاسر نے ان لوگوں کے سامنے بڑائیاں ماری ہوں گی نا'
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے کہا ہےکہ ان کے دیور دانش نواز نے انہیں دیکھتے ہی کچھ سرگوشیاں کی تھیں جو آج بھی انہیں یاد ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہے جس میں ندا یاسر کے ہمراہ ان کے شوہر یاسر، ڈائریکٹر دانش نواز اور اداکار علی عباس موجود ہیں جب کہ گفتگو کے دوران ندا نے اپنی اور دیور دانش نواز کی پہلی ملاقات کا دلچسپ قصہ سنایا۔

ندا کی بات پر دانش نواز نے ہنستے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں کہا ‘میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا، میں تو آج بھی اپنی اس بات پر قائم ہوں، اگر بھابھی کو کہیں سے بھی لگ رہا ہے کہ یہ ایشوریا رائے جیسی ہیں تو یہ غلط فہمی دور کرنی پڑے گی’۔

اس بات پر ندا یاسر نے کہا ‘نہیں، یہ خوش فہمی تو مجھے کبھی تھی ہی نہیں لیکن ان لوگوں نے ہونے بھی نہیں دی، پہلی ملاقات میں ہی مجھے میرے پیچھے سے اس کی سرگوشیوں کی آوازیں آرہی تھیں’۔

ندا نے ہنستے ہوئے کہا ‘یاسر نے ان لوگوں کے سامنے بڑائیاں ماری ہوں گی نا’

TAGGED:Featuredندا نے ہنستے ہوئے کہا 'یاسر نے ان لوگوں کے سامنے بڑائیاں ماری ہوں گی نا'
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا
Next Article ارسا ایکٹ میں ترمیم چالبازی ہے، دریائے سندھ پرکالا باغ سمیت کوئی بھی ڈیم یا نہر قبول نہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کردیا

(ویب ڈیسک): بظاہر ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے باز رہنے کے لیے تمام عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے…

April 18, 2024
پاکستان

شادی کیلیے کم ازکم عمرکا تعین ریاست کااختیار ہے؛فیڈرل شریعت کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل شریعت کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ ریاست کو اختیار ہےکہ شادی کے…

March 6, 2023
پاکستان

وفاقی ہائیکورٹ کے ججز کا خط، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے معاملے پر…

March 27, 2024
دلچسپ و عجیب

2018 میں جہاز سےکھویا ہوا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا

کراچی (ویب ڈیسک): فضائی سفر میں گمشدہ ہونے والا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا. امریکی خاتون کا سوٹ…

January 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?