Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلب
پاکستان

جنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلب

Published September 23, 2024
Tags: Featured جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل میں شامل سمی دین بلوچ سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا وائس آف بلوچ مسنگ پرسن
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکریٹری سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

سرکاری وکیل نے مؤقف دیا کہ کسی بھی سرکاری ادارے کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا۔ جواب جمع کروانے کے لئے ایک ہفتے کی مزید مہلت دی جائے۔

عدالت نے سرکاری وکیل کی استدعا پر ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا اور ایک بار پھر ایف آئی اے، وفاقی وزارت داخلہ، محکمہ داخلہ سندھ و دیگر کو نوٹس جاری دیئے۔

دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ 8 ستمبر کو درخواست گزار اپنے اہل خانہ سے ملنے عمان جارہی تھی، ایف آئی اے حکام نے درخواست گزار کو ائیرپورٹ پر روک لیا اور باہر نہیں جانے دیا گیا۔

ایف آئی اے حکام نے درخواست گزار کا پاسپورٹ اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے نے میرا نام ای سی ایل میں شامل سے متعلق تحریری طور پر کچھ نہیں بتایا ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ درخواست گزار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔

TAGGED:Featuredجنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل میں شاملسمی دین بلوچسندھ ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیاوائس آف بلوچ مسنگ پرسن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے
Next Article ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی چینل کو انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وہ کچھ کہہ دیا…

December 26, 2022
انٹرٹینمنٹ

پردیسی بابو کے ہیپی بھیا ستیش کوشک بھی چل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے سینئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں حرکت قلت بند ہونے کے باعث…

March 9, 2023
دنیا

لبنان پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام کیوں سامنے آرہا ہے؟

(ویب ڈیسک): لبنان میں کچھ روز قبل ہونے والے ہلاکت خیز پیجرز دھماکوں میں مبینہ طور پر بھارتی شہری کے…

September 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی نئی بلاک بسٹر فلم ‘استری 2′ کی ہیروئن شردھا کپور بہت جلد سُپر اسٹار…

August 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?