Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لڑکی لوٹنے والے ڈاکو کی محبت میں گرفتار ہوگئی، جلد شادی متوقع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > لڑکی لوٹنے والے ڈاکو کی محبت میں گرفتار ہوگئی، جلد شادی متوقع
دلچسپ و عجیب

لڑکی لوٹنے والے ڈاکو کی محبت میں گرفتار ہوگئی، جلد شادی متوقع

Published July 27, 2023
Tags: Featured ناصرف خاتون بلکہ ڈاکو بھی لڑکی کی خوبصورتی کا دیوانہ ہوا
Share
SHARE

برازیل (ویب ڈیسک): آپ نے اپنی زندگی میں محبت کی کئی داستانیں سنی ہوں گی لیکن کیا کبھی اس نوعیت کی کہانی سنی ہے کہ کسی خاتون کو اُسے مالی طور پر لوٹنے والے یعنی ڈاکو سے ہی محبت ہوجائے اور وہ اسے ڈیٹ کرنا شروع کردے؟ ایسا واقعہ برازیل میں پیش آیا ہے جس میں ناصرف خاتون بلکہ ڈاکو بھی لڑکی کی خوبصورتی کا دیوانہ ہوا ۔ایمانویلا نامی خاتون نے مقامی میڈیا کو انٹرویو کے دوران دو سال قبل اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا۔

خاتون نے کہا ‘ایک دن میں ایک گلی سے گزر رہی تھی کہ ایک شخص نے میرا فون چھینا، واردات کے بعد میں گھر لوٹ آئی لیکن بعدازاں میرے فون پر جب اس شخص نے میری تصویر دیکھی تو اس نے فون سے میرا ہی نمبر نکالا جو میں نے اپنے نام سے محفوظ کیا ہوا تھا اور اس پر میری تصویر بھی تھی‘۔

خاتون نے بتایا کہ ’جب میں نے اسی نمبر کی سِم نکلوائی تب مجھے فون کال موصول ہوئی، اس شخص نے بتایا کہ میں وہی ہوں جس نے آپ کا فون چھینا تھا، ہماری گفتگو شروع ہوئی اور میں اس کی محبت میں گرفتار ہوگئی‘۔

دوسری جانب لڑکے کا کہنا تھا کہ ’میں نے جب فون پر تصویر دیکھی تو میں ایمانویلا کی خوبصورتی کا دیوانہ ہوگیا،اسی لیے میں نے سوچا کیوں نہ اس لڑکی سے بات چیت کی جائے کیونکہ میری زندگی میں کوئی دوسری لڑکی نہیں تھی‘۔

غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ایمانویلا نے انکشاف کیا کہ اب وہ دو سال سے ڈیٹنگ کررہے ہیں اور جلد شادی کرلیں گے۔

TAGGED:Featuredناصرف خاتون بلکہ ڈاکو بھی لڑکی کی خوبصورتی کا دیوانہ ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی حکومت اڑن طشتریاں اور خلائی مخلوق چھپارہی ہے؛ سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار
Next Article نائجر میں فوجی بغاوت، صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے…

February 19, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

نیورالنک کمپنی کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ لگانے کی اجازت

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر…

May 26, 2023
کاروبار

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے…

July 10, 2023
کھیل

انگلینڈ کے کرس ووکس نے ICCمینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انگلینڈ کے کرس ووکس کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) مینز پلیئر آف دی منتھ…

August 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?