Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان

Published September 24, 2024
Tags: Featured اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا کرینہ کپور سے متاثر معروف اداکارہ عائزہ خان ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور سے متاثر ہوکر رکھا ہے۔اداکارہ نے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جو انہوں نےکرینہ کپور کی مشہور فلم ‘کبھی خوشی کبھی غم’ کا ڈائیلاگ ‘کون ہے جس نے پو کو نہیں دیکھا’ پر بنائی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کرینہ کپور ہی میری اداکاری سیکھنے کی وجہ ہیں؟ اور کیا آپ کو معلوم ہے میں نے بالی وڈ اداکارہ کرینہ کی فلم ‘جب وی میٹ’ کتنی بار دیکھی ہے؟

عائزہ خان کی ویڈیو پر ان کے مداحوں کی جانب تبصرے کیے جارہے ہیں۔

TAGGED:Featuredاداکاری کی دنیا میں قدم رکھاکرینہ کپور سے متاثرمعروف اداکارہ عائزہ خانویڈیو انسٹاگرام پر شیئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Next Article 8 ارب روپے کا پٹودی پیلس بھی تاج محل کی طرح محبت کی نشانی ہے؛سوہا علی کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ نے سی او پی-29 کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ بین…

November 17, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دوسرے کیڑوں کو ’خودکشی‘ کی طرف مائل کرنے والا خطرناک کیڑاہیئروارم

کراچی (ویب ڈیسک): یہ کیڑا بظاہر نقصان دہ نظر نہیں آتا لیکن یہ ایک خوفناک طفیلی کیڑا (parasite) ہے جو…

February 18, 2024
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا

ڈبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے…

February 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر انوشکا حیران پریشان ہوگئیں

(ویب ڈٰیسک): بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما…

October 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?