Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حماس کا اسرائیلی فوجی ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک، متعدد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حماس کا اسرائیلی فوجی ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک، متعدد زخمی
دنیا

حماس کا اسرائیلی فوجی ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک، متعدد زخمی

Published April 7, 2024
Tags: 4 کمانڈوز ہلاک متعدد زخمی Featured اسرائیلی فوجیوں پر حملہ اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا حماس نے گھات لگا کر
Share
SHARE

غزہ (ویب‌ڈیسک): حماس نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی فوجی ایک سرنگ میں آپریشن کے لیے پہنچے تھے جہاں حماس کے گھات لگائے جانبازوں نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنایا۔حماس کے بقول اس کارروائی میں 14 اسرائیلی فوجی مارے گئے اور متعدد زخمی ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں کو علاقے سے بھاگنے پر مجبور کردیا گیا جو کہ بہت بڑی فتح ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے پہلے تو اپنے 14 فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی تاہم بعد میں 4 کمانڈوز کی ہلاکت کو تسلیم کرلیا جب کہ دیگر فوجی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔

اسرائیلی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے چاروں فوجی کمانڈو بریگیڈ کا حصہ تھے۔ جن کی شناخت کیپٹن آئیڈو، سارجنٹ امیتی ایون شوشن، سارجنٹ ریف ہاروش اور سارجنٹ الائی زائر کے نام سے ہوئی ہے۔

ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے چاروں کمانڈوز کی عمریں 20 سال تھیں اور وہ حماس کے ٹھکانے پر آپریشن کے لیے گئے تھے۔

یاد رہے کہ 27 اکتوبر کو اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہوئی اور اب تک دوبدو جنگ میں 260 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہزار سے زائد فوجی مارے گئے تھے۔

TAGGED:4 کمانڈوز ہلاک متعدد زخمیFeaturedاسرائیلی فوجیوں پر حملہاسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیاحماس نے گھات لگا کر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں روزانہ7 ہزار بچے بیماریوں کے باعث مر جاتے ہیں: طبی ماہرین کا انکشاف
Next Article آج سندھ بھر میں شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وارنٹ کے باوجود عمران پیش نہ ہوئے،عدالت2بجے تک انتظار کریگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی…

March 7, 2023
دلچسپ و عجیب

لاطینی امریکہ: گھاس کی رسیوں سے بنے دنیا کے قدیم ترین پل کو برقرار رکھنے کیلیے مرمت شروع

لیما، پیرو -لاطینی امریکہ(ویب ڈیسک): لاطینی امریکہ کے ایک ملک پیرو میں ایک دریا پر بنایا گیا پل دنیا کا…

June 22, 2023
کھیل

انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد شاہین آفریدی کی پہلی ٹوئٹ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی پیسر شاہین آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ سے…

October 15, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بی جے…

May 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?