Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، پاکستان یوتھ لائرز فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، پاکستان یوتھ لائرز فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم
پاکستانتازہ ترین

’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، پاکستان یوتھ لائرز فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم

Published September 24, 2024
Tags: 26 ویں آئینی ترمیم عدالتی نظام میں بہتری 70 ممالک میں آئینی عدالتیں موجود ہیں پاکستان یوتھ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارم صدر فاطمہ نذر ایڈووکیٹ قانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پاکستان یوتھ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارم کی صدر فاطمہ نذر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدالتی نظام میں بہتری کی طرف ایک اہم قدم ہے۔دیگر خواتین وکلا کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے جس کا احترام کرتے ہیں، آئینی عدالتوں کے قیام کا مجوزہ فیصلہ عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا جس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔فاطمہ نذر نے کہا کہ دنیا کے 70 ممالک میں آئینی عدالتیں موجود ہیں اور ان عدالتوں کے ساتھ ساتھ وہاں سپریم کورٹس بھی کام کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 239 کے تحت پارلیمنٹ دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم کرسکتی ہے 1973 سے اب تک آئین میں 25 ترامیم کی گئی ہیں جن میں کوئی ترمیم آئین سے متصادم نہیں ہے۔

یوتھ لائرز فورم کی صدر کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں آئین کے آرٹیکل 17 48، 51، 81، 185، 186، 187 اور دیگر میں ترمیم کی بات ہورہی ہے، مجوزہ آئینی عدالتیں آرٹیکل 184 اور 186 کے متعلقہ کیسز دیکھیں گی۔

فاطمہ نذر ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ آئینی عدالتوں کے قیام کا مطالبہ 2006 کے چارٹر آف ڈیموکریسی میں بھی تھا آئینی عدالت سے سپریم کورٹ کا بوجھ کم ہوگا۔

TAGGED:26 ویں آئینی ترمیم عدالتی نظام میں بہتری70 ممالک میں آئینی عدالتیں موجود ہیںپاکستان یوتھ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارمصدر فاطمہ نذر ایڈووکیٹقانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 38 مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہر
Next Article گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد کے سرکردہ رہنما محمود…

April 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے 14 معاونین بلامعاوضہ کام کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ‏وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر اعظم کے…

February 10, 2023
تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ انتظامیہ قوانین سے لاعلم، رضوان کی کپتانی تماشہ بن گئی

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتانی کے معاملےکو لے کر دلچسپ…

December 28, 2022
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک…

November 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?