Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دبئی:ملکی معاشی نظام کی بہتری کے لیے کئی دوست ممالک سے نواز شریف کی ملاقاتیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دبئی:ملکی معاشی نظام کی بہتری کے لیے کئی دوست ممالک سے نواز شریف کی ملاقاتیں
پاکستانتازہ ترین

دبئی:ملکی معاشی نظام کی بہتری کے لیے کئی دوست ممالک سے نواز شریف کی ملاقاتیں

Published July 1, 2023
Tags: کئی دوست ممالک کا نواز شریف کے ساتھ تبادلہ خیال جاری ہے
Share
SHARE

دبئی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں اور وہ دبئی میں مزید ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق دوست ممالک اور سرمایہ کار پاکستان میں سیاسی استحکام کے خواشمند ہیں۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ کئی روز سے دبئی میں قیام پزیر ہیں اور انہوں نے فیملی کے افراد کے ساتھ عید بھی دبئی میں ہی منائی، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی دبئی میں اپنے والد کے ساتھ موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق عید کے دوسرے روز نواز شریف نے پیٹرولیم سیکٹر سے وابستہ غیر ملکی وفود سے ملاقات کی، ملاقات میں معاشی نظام کی بہتری کے لیے آئل سیکٹر میں سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ غیر ملکی وفود سے ہونے والی ملاقات میں پیٹرولیم مصنوعات میں استحکام سے ملکی معیشت میں بہتری لانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی دوست ممالک کی طرف سے معاشی سرگرمی اور سرمایہ کاری پر نواز شریف کے ساتھ تبادلہ خیال جاری ہے۔

TAGGED:کئی دوست ممالک کا نواز شریف کے ساتھ تبادلہ خیال جاری ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: عوام میں خوف پھیلانے والا ٹک ٹاکر گینگ گرفتار
Next Article سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر یورپی یونین کا شدید ردعمل، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی:لاپتا 9 بلوچ طلبہ میں سے 7 واپس آ گئے، پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن اقبال کے علاقے سے لاپتا 9 بلوچ طالب علموں میں سے 7 واپس آگئے، جس کی…

November 4, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ بار کی سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال

(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار نے سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال دے دی۔لاہور…

May 10, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں اسٹریٹ کرائم: یومیہ 400 وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں،مزاحمت پر قتل کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے: آئی جی سندھ کا اعتراف

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہےکہ اسٹریٹ کرائم میں مزاحمت پر قتل اور…

May 12, 2024
پاکستان

سندھ کے پانی پر ڈاکہ نامنظور: ارسا ایکٹ میں ترمیم اور پنجاب میں دریائے سندہ سے مزید 6 کینالوں کی منظوری کیخلاف سندھ میں‌شدید احتجاج

کراچی -حیدرآباد - نواب شاہ-وارہ - نصیرآباد (ویب ڈیسک): سندھی عوام دریائے سندھ پر 6 نئے کینالز کو کبھی برداشت…

September 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?