Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کورونا کے اثرات:ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کورونا کے اثرات:ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار
صحت

کورونا کے اثرات:ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار

Published September 30, 2024
Tags: Featured بچوں کی بینائی مسلسل خراب عالمی تجزیے سے پتہ چلتا ہے کورونا لاک ڈاؤن کا آنکھوں کی بینائی پر منفی اثر
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ایک عالمی تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں کی بینائی مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے کیونکہ اب ہر تین میں سے ایک کی نظر دور کی چیزوں کو واضح طور پر دیکھنے سے قاصر ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کا آنکھوں کی بینائی پر منفی اثر پڑا ہے کیونکہ بچے زیادہ وقت اسکرین پر اور کم وقت باہر گزارتے تھے۔

تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کم نظری یا مایوپیا، ایک بڑھتی ہوئی عالمی صحت سے متعلقہ تشویش ہے جو 2050 تک مزید لاکھوں بچوں کو متاثر کرنے والی ہے۔

مزید برآں اس کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہے جس میں جاپان میں 85% بچے اور جنوبی کوریا میں 73% بچے شامل ہیں جبکہ چین اور روس میں 40% سے زیادہ متاثر ہیں۔

TAGGED:Featuredبچوں کی بینائی مسلسل خرابعالمی تجزیے سے پتہ چلتا ہےکورونا لاک ڈاؤن کا آنکھوں کی بینائی پر منفی اثر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، سینکڑوں افراد ہلاک
Next Article حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر کا شادی کے بعد اداکاری نہ کرنے کا اعلان

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد دس سالوں تک…

April 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

انوشکا عوامی مقامات سے دور رہنے لگی،دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؛ بھارتی میڈیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع…

September 30, 2023
دنیا

امریکی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات

بیجنگ (ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے دو روزہ دورے کے موقع پر چینی وزیر خارجہ…

June 19, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواست…

August 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?