Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ
پاکستانکاروبار

حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ

Published September 30, 2024
Tags: اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے حکومت زراعت کو تباہ کر رہی ہے حکومت سرکاری مفت خوری بند کرے لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری مفت خوری بند اور غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے۔لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت گندم اسکینڈل کے کرداروں کو تحفظ اور زراعت کو تباہ کر رہی ہے، ملک کو ملنے والے محصولات کے برابر سرکاری ادارے کرپشن کا مال بنا لیتے ہیں۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کرے کیونکہ منصوبے سے فائدہ پاکستان کا ہے۔

نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان سے تعلقات میں کشیدگی امریکا، بھارت اور اسرائیل کے لیے مفید ہے۔ پاکستان، ایران اور افغانستان کو متحد ہوکر خطے کو امریکی بالادستی سے آزاد کرانا ہوگا۔

TAGGED:اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرےحکومت زراعت کو تباہ کر رہی ہےحکومت سرکاری مفت خوری بند کرےلیاقت بلوچنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورونا کے اثرات:ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار
Next Article آرٹس کونسل کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری: آج تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 23 سے 25 فیصد کے درمیان رہنے کی پیشگوئی

(ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کی معیشت کی صورتحال سے متعلق ششماہی رپورٹ جاری کردی جس میں…

May 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

کمسن ملزمہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سول جج…

August 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے…

July 3, 2023
پاکستانکھیل

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

(ویب ڈیسک‌):آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ…

May 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?