Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، سب انسپکٹر کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، سب انسپکٹر کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک
پاکستان

پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، سب انسپکٹر کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک

Published October 6, 2024
Tags: Featured کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاری
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتےہوئے سب انسپکٹر رانا رمضان کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس کی رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں کارروائی جاری ہے اور پولیس کی کارروائی میں سب انسپکٹر رانا رمضان کی شہادت میں ملوث ڈاکو سرمدبھائیو اورساجن ملوکانی ہلاک ہوگئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پرٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا، ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی اور جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو مارے گئے۔

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاری

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوؤں سےکلاشنکوف سمیت سیکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں جبکہ دونوں ڈاکوپولیس پرفائرنگ، دہشت گردی سمیت جرائم کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

ترجمان کے مطابق ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد پولیس کی بھاری نفری کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

TAGGED:Featuredکچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی بات: نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر کے مطالبےکو توہین آمیز قرار دیدیا
Next Article پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کیخلاف بیان: شیخ رشید کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ قبل…

February 2, 2023
کھیل

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کل لاہور میں ہوگی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی۔پاکستان کی…

March 2, 2024
پاکستان

بلاول کی وارننگ رنگ لے آئی، وزیراعظم کی سندھ کےسیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری…

June 19, 2023
پاکستانصحت

سندھ کی ہسپتالوں میں کینسرسمیت تمام علاج مفت ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اپنے اسپتالوں میں بلا تفریق مفت علاج مہیا کرتی…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?