Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حزب اللہ کاموساد ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 190 راکٹ اور متعدد میزائل داغ دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حزب اللہ کاموساد ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 190 راکٹ اور متعدد میزائل داغ دیے
دنیا

حزب اللہ کاموساد ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 190 راکٹ اور متعدد میزائل داغ دیے

Published October 8, 2024
Tags: Featured اسرائیل کے مختلف علاقوں میں تل ابیب میں اسرائیلی انٹیلی جنس یونٹ فوجیوں پرمیزائل اور سیکڑوں راکٹ حملے مزاحمتی تنظیم حزب اللہ موساد ہیڈکوارٹرز
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): لبنان پر اسرائیلی بمباری کے بعد مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے مختلف علاقوں میں فوجیوں پرمیزائل اور سیکڑوں راکٹ حملے کردیے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز حزب اللہ نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی انٹیلی جنس یونٹ اور شمالی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں میزائل اور راکٹ حملوں سے فوجیوں کو نشانہ بنایا اور 190 راکٹ داغے۔

اسرائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ تل ابیب میں موساد ہیڈکوارٹرز کے ساتھ واقع انٹیلی جنس یونٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

دوسری جانب اسرائیل نے حزب اللہ کے 5 میں سے کچھ راکٹ مار گرانے اور باقی خالی علاقے میں گرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو غزہ اور یمن سے بھی اسرائیل پر حملے کیے گئے تھے، ساتھ ہی یمن سے حوثیوں نے تل ابیب پر فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد بن گورین ائیرپورٹ عارضی طور پر بند کیا گیاتھا۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کے مختلف علاقوں میںتل ابیب میں اسرائیلی انٹیلی جنس یونٹفوجیوں پرمیزائل اور سیکڑوں راکٹ حملےمزاحمتی تنظیم حزب اللہموساد ہیڈکوارٹرز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: دھماکے کیلئے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ رپورٹ
Next Article پی آئی اے آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکاروبار

گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…

January 7, 2023
دنیا

برطانیہ میں شدید گرمی، 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لندن (ویب ڈیسک): گزشتہ مہینہ برطانیہ میں ریکارڈ کے لحاظ سے گرم ترین جون کا مہینہ تھا، ملک کی قومی…

July 4, 2023
پاکستانکھیل

ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے،کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے: کاکڑ

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، اس کا کھویا…

October 24, 2023
پاکستان

آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف دائر…

July 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?