Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاور سیکٹر کی نااہلی: بجلی کے بعد گیس کی ترسیل کا نظام بھی ایک بار پھر خطرے سے دو چار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاور سیکٹر کی نااہلی: بجلی کے بعد گیس کی ترسیل کا نظام بھی ایک بار پھر خطرے سے دو چار
پاکستانتازہ ترین

پاور سیکٹر کی نااہلی: بجلی کے بعد گیس کی ترسیل کا نظام بھی ایک بار پھر خطرے سے دو چار

Published October 8, 2024
Tags: آر ایل این جی کے استعمال میں اضافے پاور سیکٹر کی جانب سے استعمال میں کمی کی وجہ سے گیس کی ترسیل کا نظام ایک بار پھر خطرے میں لائن پیک پریشر وزارت توانائی کے سینئر سرکاری عہدیدار
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آر ایل این جی کے استعمال میں اضافے کے بعد ملک میں گیس کی ترسیل کا نظام ایک بار پھر خطرے سے دو چار ہوگیا ہے۔ وزارت توانائی کے سینئر سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ملک کا نیشنل گیس ٹرانسمیشن سسٹم ایک بار پھر خطرے کی زد میں آگیا ہے۔سرکاری عہدیدار کے مطابق لائن پیک پریشر بنیادی طور پر پاور سیکٹر کی جانب سے آر ایل این جی کے استعمال میں بڑے پیمانے پر کمی کی وجہ سے دوبارہ بڑھ کر 5 ارب کیوبک فٹ (بی سی ایف) کے قریب ہو گیا ہے جو 5 اکتوبر 2024کو 577 ایم ایم سی ایف سے 7اکتوبر 2024کو تین دنوں میں 239 ایم ایم سی ایف (ملین کیوبک فٹ) تک رجسٹرڈ ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ پائپ لائن میں درآمدی گیس کے علاوہ ملک کی مقامی گیس بھی شامل ہے اور پائپ لائن میں بار بار لائن پریشر سے مین ٹرانسمیشن لائن پھٹ جانے کی صورت میں کسی بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔

سرکاری عہدیدار کے مطابق پاکستان ہر ماہ 10 ایل این جی کارگو درآمد کرتا ہے لیکن پاور سیکٹر کی کھپت کبھی بھی اس کی مانگ کے مطابق نہیں رہی جو وہ ہر ماہ جمع کراتا ہے۔

TAGGED:آر ایل این جی کے استعمال میں اضافےپاور سیکٹر کی جانب سے استعمال میں کمی کی وجہ سےگیس کی ترسیل کا نظام ایک بار پھر خطرے میںلائن پیک پریشروزارت توانائی کے سینئر سرکاری عہدیدار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران، گنڈاپور اور دیگران کیخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج
Next Article ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات تیسرے روز بھی غیر واضح؛ سندھ و بلوچستان سے متعدد افراد زیر حراست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

پشاور (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔الیاس بلور کے بھائی اور…

November 16, 2024
پاکستان

شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب

(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع کیلئے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں…

July 19, 2024
پاکستانکاروبار

ملک بھر کی بجلی سپلائی کمپنیاں زائد بلنگ میں ملوث، نیپرا کی رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا…

July 31, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں…

August 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?