Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنڈی سے کراچی آنے والی پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار، 46 مسافر زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنڈی سے کراچی آنے والی پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار، 46 مسافر زخمی
پاکستان

پنڈی سے کراچی آنے والی پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار، 46 مسافر زخمی

Published August 1, 2025
Tags: 46 مسافر زخمی Featured راولپنڈی سے کراچی آنے والی ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہ کالا شاہ کاکو کے مقام پر نالہ ڈیک کے قریب حادثہ پیش آیا
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی سے کراچی آنے والے ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 46 مسافر زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان ایکسپریس کو کالا شاہ کاکو کے مقام پر نالہ ڈیک کے قریب حادثہ پیش آیا اور متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں اور مسافروں نے زخمیوں کو ریسکیو کر کے بوگیوں سے باہر نکالا۔

وزیر ریلوے نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور وجوہات جاننے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی جس کو 7 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کالا شاہ کاکو اور مریدکے کے درمیان ٹرین حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جلد از جلد مسافروں کی امداد کے لیے کارروائیوں کا آغاز کرنے کی ہدایت کردی۔

TAGGED:46 مسافر زخمیFeaturedراولپنڈی سے کراچی آنے والی ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہکالا شاہ کاکو کے مقام پر نالہ ڈیک کے قریب حادثہ پیش آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگائی میں کمی کےحکومتی دعوےدھرے کے دھرے رہ گئے، گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
Next Article ساحلی ماحولیات تباہ، گڈانی کا سمندری پانی گلابی ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ ذاتی زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دینا…

August 17, 2025
پاکستانتازہ ترین

ملک بحران کا شکار ہے، سیاست کی نہیں،معیشت کی فکر کرنی چاہیے، زرداری

کراچی(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک بحران کا شکار ہے، سیاست…

September 9, 2023
کھیل

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی معروف بزنس مین روی گھائی کی پوتی سے منگنی

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی ممبئی کے معروف بزنس…

August 14, 2025
پاکستان

مخصوص نشستوں‌کی دوڑ:ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 ملیں گی، پی ٹی آئی سمیت باقی جماعتیں باہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تیرہ سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو…

February 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?