Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کا شوٹنگ کے دوران گلہ کٹ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کا شوٹنگ کے دوران گلہ کٹ گیا
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کا شوٹنگ کے دوران گلہ کٹ گیا

Published October 8, 2024
Tags: Featured ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی بالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم گڈا جاری 2 شوٹنگ کے دورا ن زخمی
Share
SHARE

حیدرآباد دکن(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمی شوٹنگ کے دورا ن زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم گڈا جاری 2 کی فلم میں مصروف تھے کہ ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ عمران ہاشمی کے گلے پر زخم آیا۔ توقع ہے کہ عمران ہاشمی فلم کی شوٹنگ روک کر ممبئی پہنچ رہے ہیں۔

اداکار عمران ہاشمی نے فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں نہیں کیا تاہم ان کے ایک دوست نے شوٹنگ کے دوران عمران ہاشمی کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

جی 2 ادیوی شیش کی بلاک بسٹر فلم گڈ اچاری کا سیکوئل ہے جس میں شوبھیتا دھولیپا اور جگ پتی بابو نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔

TAGGED:Featuredایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمیبالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمیحیدرآباد دکن میں فلم گڈا جاری 2شوٹنگ کے دورا ن زخمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات تیسرے روز بھی غیر واضح؛ سندھ و بلوچستان سے متعدد افراد زیر حراست
Next Article کے پی ہاؤس سیل؛ خیبر پختون خوا حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ…

January 7, 2024
صحت

دنیا بھر میں‌آج عالمی یوم دماغ منایا جارہا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دماغی امراض کے حوالے سے نمائندہ تنظیم ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی (ڈبلیو ایف این) اور عالمی فیڈریشن…

July 22, 2023
تازہ تریندلچسپ و عجیب

تھرپارکر میں مارا گیالیپرڈ میوزیم میں رکھنے کے لیےکراچی منتقل

کراچی (نجات نیوز): محکمہ جنگلی حیات نے تھرپارکر میں مارے جانے والے لیپرڈ کو کراچی منتقل کردیا جسے سندھ وائلڈ…

January 4, 2023
Imran Khan With KP and Punjab CM
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?