Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ ہائی کورٹ کیجانب سےایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع نہ کرنے اور داخلوں‌کا عمل روکنے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ ہائی کورٹ کیجانب سےایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع نہ کرنے اور داخلوں‌کا عمل روکنے کا حکم
پاکستانصحت

سندھ ہائی کورٹ کیجانب سےایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع نہ کرنے اور داخلوں‌کا عمل روکنے کا حکم

Published October 9, 2024
Tags: Featured ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں ایم ڈی کیٹ میرٹ لسٹ شائع سندھ ہائی کورٹ میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا اور حکم دیا کہ کوئی ادارہ داخلوں کا عمل شروع نہ کرے۔ میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں سے متعلق کیس میں جسٹس صلاح الدین پنہور نے ریمارکس دیے کہ ہمارے ادارے دل و جان سے کام کررہے یہ جو کچھ کررہا ہے میڈیا کررہا ہے۔جسٹس صلاح الدین پنہور نے کہا کہ ایک چھوٹے اسکول سے 32 طلبا نے 190 سے زائد نمبر لیے ہیں، ایسا رزلٹ تو کیمرج کے بچوں کا بھی نہیں آیا۔

انہوں نے حکم دیا کہ سیکرٹری صحت اورچیف سیکرٹری کی مجوزہ کمیٹی ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے الزامات کی تحقیقات 15 دن میں مکمل کرکے کریمنل اور سول ذمے داری عائد کرے۔

عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ کمیٹی کسی بھی ادارے سے معاونت حاصل کرسکتی ہے، کمیٹی ٹیسٹ لینے والی جامعات اورپی ایم ڈی سی سے ریکارڈ طلب کرسکتی ہے۔

عدالت نے کہا کہ سیکرٹری صحت اور چیف سیکرٹری نے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویزدی کمیٹی میں چیف منسٹر ہاوس انسپکشن ٹیم کی ڈاکٹر شیریں ناریجو ،ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے کراچی اورسابق سیکرٹری بورڈ مرید علی راہموں شامل ہوں گے۔

عدالت نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں سے متعلق کیس میں ایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا اور کہا کہ کوئی ادارہ داخلوں کا عمل شروع نہ کرے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف درخواست پر سندھ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو بھی طلب کیا تھا۔

TAGGED:Featuredایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوںایم ڈی کیٹ میرٹ لسٹ شائعسندھ ہائی کورٹمیڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن
Next Article پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیرِ اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی ہی رہیں‌گے؛لاہور ہائی کورٹ کاحکم

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلٰی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا.…

December 23, 2022
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ؛ نیدھرلینڈ کی چلی کو 0-14 سے شکست،عالمی ریکارڈ

کراچی: ہاکی ورلڈ کپ؛ نیدھرلینڈ نے چلی کو 0-14 سے شکست دے کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالاہے.ت فصیل کے مطابق…

January 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

پشاور: اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر خودکشی کرلی

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور میں اسلامیہ کالج پشاور کے طالب علم مبشر علی نے مبینہ طور پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل…

November 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی دنیائےسیاست اور پی ٹی آئی سے کنارہ کشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے…

November 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?