Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور: اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر خودکشی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور: اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر خودکشی کرلی
پاکستانتازہ ترین

پشاور: اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر خودکشی کرلی

Published November 28, 2023
Tags: طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ میں اچھے اسکور نہ کرنے پر خودکشی کرلی
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور میں اسلامیہ کالج پشاور کے طالب علم مبشر علی نے مبینہ طور پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں اچھے اسکور نہ کرنے پر خودکشی کرلی۔اسلامیہ کالج پشاور پرووسٹ کے مطابق ہارڈنگ ہاسٹل میں طالب علم مبشر علی نے مبینہ طور پر خودکشی کی، طالب علم نے ہاسٹل میں نشہ آوور گولیاں کھاکرخودکشی کی۔

انہوں نے بتایاکہ طالب علم زولوجی ڈیپارٹمنٹ کے پہلے سمسٹر کا طالب علم تھا۔

ان کا کہنا تھاکہ دوست نے طالب علم کو تشویشناک حالت میں کمرے میں پایا جس کے بعد اسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیاگیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور انتقال کرگیا۔

پولیس کے مطابق طالب علم کے والد نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا ہے اور کہا کہ بیٹے نے ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پرخودکشی کی، اس سے قبل بھی دو مرتبہ ٹیسٹ دیا تھا۔

پولیس نے بتایاکہ اسلامیہ کالج پشاورکےہاسٹل میں خودکشی کرنےوالےطالب علم کا تعلق پاراچنار سے تھا۔

TAGGED:طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ میں اچھے اسکور نہ کرنے پر خودکشی کرلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑدی، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیا امیدوار نامزد کریںگے
Next Article بابر سےاچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے،وہ ہمارے بیٹنگ لیڈر ہیں، ان کی پوزیشن برقرار رہے گی: شان مسعود
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹھل-جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

جیکب آباد (ویب ڈیسک): جیکب آباد میں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس…

November 2, 2024
پاکستان

علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس…

September 6, 2024
پاکستان

9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے…

August 18, 2023
پاکستان

سندھ اور بلوچستان میں سب سے زیادہ لوڈشیڈنگ، کے پی تیسرے نمبر پر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: علی امین گنڈا پور کے شور شرابے کو درست مان بھی لیا جائے اور بظاہر کئی…

June 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?