Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں خناق کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، 100بچوں کی اموات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں خناق کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، 100بچوں کی اموات
پاکستانصحت

کراچی میں خناق کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، 100بچوں کی اموات

Published October 12, 2024
Tags: 100 سے زیادہ بچے انتقال Featured بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ بیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاؤ ممکن کراچی میں خناق کے کیسز
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کراچی میں اب تک خناق سے 100 سے زیادہ بچے انتقال کرچکے اور خناق کی بیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاؤ ممکن ہے۔حکام نے بتایا کہ پچھلے سال سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں خناق کے 140 کیس آئے جس میں سے 52 بچے انتقال کرگئے تھے۔حکام کے مطابق کراچی میں خناق کے تمام کیس سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کو بھیجے جا رہے ہیں جب کہ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں اس وقت بھی خناق بیماری کے 12 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

اس حوالے سے انفیکشس ڈیزیز ماہرین نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں خناق کے علاج کی دوا اینٹی ٹاکسن موجود نہیں، خناق سے متاثر ایک بچے کے علاج پر 2 سے ڈھائی لاکھ روپے کا اینٹی ٹاکسن استعمال ہو جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق خناق سے بچاؤ کا واحد علاج مکمل ویکسینیشن اوربیماری کا علاج اینٹی ٹاکسن دینا ہے۔

دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں خناق کے بڑھتے کیسز اور 100 بچوں کی اموات کی تردید کردی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں رواں سال خناق کے 166 کیسز اور اب تک 28 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

TAGGED:100 سے زیادہ بچے انتقالFeaturedبچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہبیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاؤ ممکنکراچی میں خناق کے کیسز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: آئی جی کی مخالفت،پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی
Next Article یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈکٹیٹروں کا راستہ روکا، اب مارشل لاء لگانا اتنا آسان نہیں؛ زرداری

گھوٹکی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ ہم نے عمران خان کی اس لیے نہیں ہٹایا تھا…

November 7, 2023
کھیل

ایک بچے نےویڈیو گیم میں ہارنے پر دوسرے بچےکو گولی مار دی

میکسیکو کے شہر ویراکروز میں 10 سالہ بچے نے 11 سالہ بچے کو ویڈیو گیم میں ہارنے کے سبب گولی…

January 19, 2023
دلچسپ و عجیب

جادو ٹونے والے برازیل بھی پہنچ گئے، قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا

ریو ڈی جنیرو (ویب ڈیسک): ایک ہول ناک اور غیر معمولی واقعے میں ایک مقتول خاتون کی قبر سے ان…

July 31, 2023
کھیل

پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر عہدے سے مستعفی، شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی…

March 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?