Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنےکیلئے 8 اگست کی ڈیڈلائن دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنےکیلئے 8 اگست کی ڈیڈلائن دیدی
دنیا

ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنےکیلئے 8 اگست کی ڈیڈلائن دیدی

Published August 1, 2025
Tags: Featured روس پر اضافی ٹیرف عائد کرنے سے خبردار کردیا۔
Share
SHARE

واشنگتن(ویب ڈیسک ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنے کےلیے 8 اگست کی ڈیڈلائن دے دی۔صدر ٹرمپ نے رواں ماہ 14 جولائی کو روس کو جنگ بندی کے لیے 50 دنوں کی ڈیڈلائن دی تھی تاہم اب انہوں نے کہا کہ وہ اس دورانیے میں تبدیلی کرنے جارہے ہیں اور اب روس کے پاس یوکرین سے جنگ ختم کرنے کےلیے صرف 8 اگست تک کا وقت ہے۔

امریکی صدر نے جنگ بندی سے متعلق سنجیدہ اقدامات نہ کرنے کی صورت میں روس پر اضافی ٹیرف عائد کرنے سے خبردار کردیا۔

ادھر اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں امریکی مندوب نےکہاکہ روس اور یوکرین کو جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے بات چیت کرنی ہوگی، اب وقت آگیا ہے کہ روس یوکرین معاہدہ کر لیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ امن کے لیے امریکا اضافی اقدامات کرنے پر بھی تیار ہے۔

TAGGED:Featuredروس پر اضافی ٹیرف عائد کرنے سے خبردار کردیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
Next Article ٹرمپ کی نئی پالیسی:کئی ممالک پر تجارتی ٹیرف کا اطلاق، پاکستان پر19جبکہ بھارت پر25فیصد ٹیرف عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

طالبان کیخلاف اکٹھاہوناہوگا،ملالہ کی اپنی فلم کی آسکراسکریننگ پرگفتگو

لندن (شوبز ڈیسک): نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان کےخلاف اکٹھا ہونا ہوگا، بتانا ہوگا کہ…

February 9, 2023
دلچسپ و عجیب

طویل ترین عمر پانے والا کتا بوبی چل بسا، گنیز ورلڈ ریکارڈز اُداس

پرتگال (ویب ڈیسک): دنیا کا سب سے طویل عمر پانے والا کتا بوبی 31 سال کی عمر میں چل بسا۔غیر…

October 24, 2023
کھیل

ورلڈ کپ: بھارت کو چھٹی بار شکست، آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): اتوار کو ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر…

November 19, 2023
پاکستانصحت

میو اسپتال لاہور :انجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): میو اسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار…

March 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?