Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں
دنیا

یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں انتقال کرگئیں

Published October 13, 2024
Tags: Featured عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مئی میں ان کے والد میڈیا حقوق کے گروپ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (RSF) کے مطابق
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): یوکرینی خاتون صحافی وکٹوریہ روشچینا روسی حراست میں انتقال کرگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ وکٹوریہ یوکرینی میڈیا کے لیے بطور فری لانس صحافی اور امریکی نشریاتی ادارے ریڈیو لبرٹی کے لیے بھی رپورٹس تیار کرتی تھیں۔

گزشتہ سال اگست میں روس کے زیر کنٹرول علاقوں میں رپورٹنگ کے دوران وکٹوریہ لاپتہ ہوگئی تھیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مئی میں ان کے والد کو روسی وزارت دفاع نے وکٹوریہ کے زیر حراست ہونے کی اطلاع دی تھی۔

یوکرین کے قیدیوں کے کوآرڈینیشن ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے خاتون صحافی کی موت کی تصدیق کی ہے۔

میڈیا حقوق کے گروپ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (RSF) کے مطابق 2 دن قبل روس نے وکٹوریہ کے انتقال سے متعلق ان کے اہل خانہ کو اطلاع دی تھی۔

TAGGED:Featuredعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مئی میں ان کے والدمیڈیا حقوق کے گروپ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (RSF) کے مطابق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں خناق کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، 100بچوں کی اموات
Next Article آئینی ترامیم کمیٹی کا اجلاس : جے یو آئی نے نئی عدالت کے قیام کی مخالفت کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شاہد آفریدی کی سندھ حکومت سےکراچی میں اکیڈمی بنانے کی اپیل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے…

May 9, 2023
کاروبار

اتنے تو سستے نہ تھے ہم: روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام…

January 19, 2023
پاکستان

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔بجلی…

August 26, 2023
دنیا

نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

(ویب ڈیسک ):نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا اور…

January 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?