Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا “آلہ” ایجاد کرنےکا بڑا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا “آلہ” ایجاد کرنےکا بڑا دعویٰ
سائنس و ٹیکنالوجی

خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا “آلہ” ایجاد کرنےکا بڑا دعویٰ

Published October 17, 2024
Tags: Featured امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ریم اسپیس نامی کمپنی امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو دورانِ نیند پیغام کا تبادلہ
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ٹیک‌ڈیسک): امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے انہوں نے ایک ایسا تجربہ کیا ہے جس میں دو لوگوں نے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کی ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ریم اسپیس نامی کمپنی کے محققین نے بتایا کہ علیحدہ گھروں میں سونے والے دو افراد کے درمیان دورانِ نیند پیغام کا تبادلہ ہوا۔یہ پیغام ایک لفظ پر مشتمل تھا جو کمپنی کی جانب سے شیئر نہیں کیا گیا۔ ساتھ ہی کمپنی نے یہ سنگِ میل عبور کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے آلے کے متعلق بتانے سے بھی گریز کیا۔تاہم، تحقیق میں اس آلے کو ’مخصوص انداز میں بنایا گیا آلہ‘ بتایا گیا۔

اس آلے نے تجربے کے دوران شرکاء کے دماغ کی لہروں اور دیگر حیارتیاتی ڈیٹا کو کو ٹریک کیا اور پھر ایک سرور کا استعمال کرتے ہوئے یہ معلوم کیا کہ کونسا شریک لوسِڈ ڈریم (خواب کی ایسی کیفیت جس میں خواب دیکھنے والے کو یہ علم ہوتا ہے کہ وہ خواب دیکھ رہا ہے) میں داخل ہو چکا ہے۔

کسی شریک کے لوسڈ ڈریم میں داخل ہونے کے بعد سرور نے ان کو ایئر بڈز کے ذریعے ایک لفظ کا پیغام بھیجا۔

اس شریک بعد میں وہ لفظ اپنے خواب میں دہرایا جس کو سرور نے ٹریک کیا اور دوسرے شریک کے لیے اسٹور کر دیا۔

جب دوسرا فرد آٹھ منٹ بعد لوسڈ ڈریم کی کیفیت میں داخل ہوا تو سرور نے اسٹور کیا ہوا وہ میسج ان تک پہنچا دیا جس کو انہوں نے بیدار ہونے کے بعد دہرایا۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ریم اسپیس نامی کمپنیامریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیادوران خواب ایک دوسرے سے گفتگودورانِ نیند پیغام کا تبادلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیف
Next Article بھارتی پروازوں کو آن لائن بم سے اڑانے کی دھمکیاں دینے والا 18 سال سے بھی کم عمر ملزم گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خیرپور میں قیامت خیز واقعہ: گھر کی پیتی سے 3معصوم بچوں کی لاشیں برآمد

خیرپور (ویب ڈیسک): گھر میں رکھی پیتی سے تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں.بتایا جا رہا ہے کہ ان…

March 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

طالبان کیخلاف اکٹھاہوناہوگا،ملالہ کی اپنی فلم کی آسکراسکریننگ پرگفتگو

لندن (شوبز ڈیسک): نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان کےخلاف اکٹھا ہونا ہوگا، بتانا ہوگا کہ…

February 9, 2023
پاکستانصحت

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک مہینے میں دوبارہ لینے کا حکم

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ…

October 26, 2024
پاکستان

اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو صوبوں میں انتخابات کے لیے تیار ہیں؛ ن لیگ

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو صوبوں میں…

January 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?